Ishq Murshid season 2 By Aneeqa Ch Ep-11

Ishq Murshid season 2 By Aneeqa Ch

shq Murshid by Aneeqa Ch Season 2 EP 11 Ishq Murshid By Aneeqa ch Seasone Two is a episodic Romantic Novel.This story revole around a three couple .Aial Shah and Horain Shah .Aban ayan Ali and Aira shah.Orhan shah and zarnasaha Dawood.

 

Category of this novel :
Possessive Hero ,MostRomantic Novel,Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage story, Love story, Social Romantic Novel, Hero police officer, Dimple Girl,second marriage ,Rude hero based novel,cousin based,Funny novel,

Many novels of Aneeqa ch are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. Her novels attract people’s attention. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all Aneeqa Ch novels here

شاہ مجھے نہیں کھانی یہ کیا ہے۔۔۔ ایسے جیسے باریک سانپ ہوتے ہیں۔۔۔اور سمجھ بھی نہیں لگ رہی یہ انسانوں کے لیے ہے کہ جانوروں کے لیے۔۔ زرنیشہ تو اسکی پسند کی ڈیش کھانے کے لیے وعدہ کرتی پیچھتا رہی تھی۔۔ زرنیشہ نے اپنے سامنے پڑے لمبے لمبے نوڈلز کو کو جوسی چکن بورتھ میں پڑے  دیکھتے دل خراب کیا ۔۔۔ جس کے اوپر  ہاف سائز بوائل انڈے ہری مرچیں اور مختلف اقسام کے پتے پڑے تھے۔۔۔ یار لٹل گرل انسانوں کے لیے ہے اسکو بولتے ہیں Ramen  Noodles بولتے ہیں کھا کر تو دیکھیں مزے کے لگیں گے آپکو۔۔۔ اورہان اسکے چہرے کے اتنے کیوٹ ایکسپریشن پر مسکراتا اسٹک میں نوڈلز کو لیتا اسکے لبوں کے قریب کر گیا۔۔۔ آے۔۔۔ اف۔۔۔  اف کرتے زرنیشہ نے اسکی گھوری پر منہ کھولتے نوڈلز کو کھایا جو ادھے سے زیادہ اسکے منہ سے لٹک رہے تھے۔۔ رونی صورت بناتے مشکل سے اس نے ہاتھوں کی مدد سے نوڈلز کو کھایا تھا۔۔۔ ش۔۔شاہ کیا کے یہ لمبے لمبے دھاگے میں نے نہیں کھانے۔۔۔ دیکھیں سارا چہرہ گندا کر دیا منہ سے بھی نیچے لٹکتے ہیں ۔اس ہنستا دیکھتے زرنیشہ نے اسکے کندھے پر مکا مارتے اردگرد لوگوں کو دیکھا۔۔۔ اف لٹل گرل کتنی کیوٹ لگتی ہیں۔۔ایک بار اور آ جائیں گے کھانے۔۔۔ ویسے  مزے کے تو ہیں نا۔۔۔ اورہان نے دوسری بائٹ بنائی۔۔۔

Ishq Murshid season 2 By Aneeqa Ch Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *