Ishq Mursid by Aneeqa CH season 2 EP4 PDF download free

Ishq Mursid by Aneeqa CH season 2 EP4

Ishq Murshid by Aneeqa Ch Season 2 EP 4 . Ishq Murshid By Aneeqa ch Seasone Two is a episodic Romantic Novel
This story revolve around a three couple.Aial Shah and Horain Shah .Aban ayan Ali and Aira shah.Orhan shah and zarnasah Dawood .

Many novels of Aneeqa Chaudhary are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all Aneeqa Chaudhary novels here

کیا میری شکل دیکھنے کے لیے اپ نے مجھے بلایا ہے۔۔۔ ائرہ نے آبان کو پیچھلے دس منٹ سے خاموش بیٹھا دیکھ کر کہا ۔۔۔ مجھ سے شادی کے لیے انکار کیوں کیا۔۔۔ میرا حق تھا۔۔۔ بس میں نے وہ استعمال کیا۔۔۔ اور میں اپ کو وجہ کیوں بتاؤ جب میں اپنے گھر والوں کو بتا چکی ہوں۔۔۔ ائرہ کو معلوم تھا۔۔۔وہ ایسا ہی کچھ سوال کرے گا۔۔۔ وہ بھی فل کونفیڈنس سے بولی ۔۔ لیکن میں پھر بھی تمہارے لبوں سے سننا چاہتا ہوں کہ اخر ایسا کیا ہے مجھ میں کہ تم نے انکار کر دیا۔۔۔ آبان اٹھتا اسکے قریب کھڑا ہوا تھا۔۔۔ ائرہ بھی فورا کھڑی ہوئی تھی۔۔ بس مجھے آپ اچھے نہیں لگتے۔۔۔ فالتو میں ہر لڑکی سے ہنس کر باتیں کرتے ہیں۔۔۔ اور ساری لڑکیاں کتنی گندی باتیں کرتی ہیں۔۔۔آپکے بارے میں۔۔۔ اور مجھ سے بات کرتے تو ایسا لہجہ اپنا لیتے پیں جیسے کڑوا کریلا کھایا ہو۔۔۔ائرہ اسکے قریب آنے پر دور ہوئی جو زبان پر آیا بول رہی تھی۔۔ لیکن ابان تو چلتا اسکے قریب آ رہا تھا۔۔۔ میں نے کب ہنس کر لڑکیوں سے بات کی۔۔۔ آبان  روکتا اسکو دیوار کے ساتھ لگا چکا تھا۔۔۔ ہ۔۔۔ہاں۔۔۔۔ت۔۔تو کیسے کرتے ۔۔ہیں اس جی آر سے بات ۔۔۔ لائبہ آپ نے کچھ سمجھنا ہے۔۔۔ تو سمجھ لیں۔۔۔ائرہ نے اسکی نقل اتاری تھی۔۔ ابان کو بے ساختہ ہنسی  ائی تھی۔۔۔

Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu season 2 dowload pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Ishq Murshid By Aneeqa Ch season 2 Urdu read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *