Jannat Ke Pattay Novel pdf By Nimra Ahmed

Jannat Ke Pattay Novel pdf By Nimra Ahmed

Jannat Ke Pattay Novel pdf By Nimra Ahmed you can download or read online Novelsmafia offers both options. 
Jannat Ke Pattay Novel By Nimra Ahmed is based on Islamic core values. In this novel, she motivates girls to Wear a hijab. This Story is Based On a Girl ”’Haya” who studies in Turkey. 


TAGS
jannat ke pattay novel pdf, jannat ke pattay read online , jannat ke pattay pdf download, jannat ke pattay by nimra ahmed, jannat ke pattay quotes

وہ پارلر کے ڈریسنگ مرد کے سامنے کری پہ بیٹھی تھی، اور بیوٹیشن لڑ کی مہارت سے اس کا آئی شیڈونگ رہی تھی۔ اس نے اپنا گرے اور سلور فراک پہن رکھا تھا، بال وغیرہ ابھی بنانے تھے ۔ اونچا جوڑا بنا ئیں گی کیا ؟ بیوٹیشن نے آئی شیڈو کو آخری میچ دیتے ہوئے پوچھا تھا۔ حیا نے آئینے میں چہرہ دائیں بائیں کر کے ناستی آنکھیں دیکھیں ۔ اچھی لگ رہی تھیں ۔ اونہوں ۔ فرنچ ناٹ بنا دو۔ اونچے جوڑے میں تو نماز نہیں ہوگی اور دو تین نماز میں تو فنکشن کے دوران آجائیں گی۔” آج نہ پڑھیں تو خیر ہے۔ الٹر کی اکتائی تھی۔ اپنی خوشی میں اللہ کو ناراض کر دوں ؟ انہوں ! اس نے نفی میں سر ہلایا۔ اچھائیل پالیش لگانی ہے یا نقلی میاد ؟” کچھ بھی نہیں، بار بار وضو کے لیے اتاروں گی کیسے؟“ اس نے سادگی سے الٹا سوال کیا۔ اوہ ہو اچھا نقلی پلکیں تو لگا دوں تا ؟ اللہ تعالی کو بُرا لگے گا۔” آپ نے آئی بروز بھی نہیں بتائیں تھوڑا سا میٹ ہی کردوں ! اللہ تعالی کو اور بھی برا لگے گا۔ لڑکی کے مضبط کا پیانہ لبریز ہو گیا۔ وہ گھوم کر اس کے سامنے آئی ۔ آپ کہیں الہدی کی تو نہیں ہیں ؟“ حیا نہیں دی۔ نہیں، میں بس ایک مسلمان لڑکی ہوں ، اور یہ سوچ رہی ہوں کہ جب میں تمہیں اپنا دوپٹہ سیٹ کرنے کو کہوں گی، تو تمہاری کیا حالت ہو گی ؟ وہ جیسے سوچ کر ہی محفوظ ہوئی۔ لڑکی نے اچھنبے سے اسے دیکھا۔ کیوں؟” پہلے میک ادور عمل کرو، پھر بتاتی ہوں ۔ مزے سے کہتی اس نے دوبارہ سرکرسی کی پشت پر لگا دیا۔ بیوٹیشن لڑ کی جز بڑی ہو کر آئی شیڈو

Jannat Ke Pattay Novel pdf By Nimra Ahmed Download

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Jannat Ke Pattay Novel pdf By Nimra Ahmed read Online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *