Qismat Se Hari Main By Palwasha Safi Complete Novel

Romantic urdu novel Qismat Se Hari Main By Palwasha Safi PDF

Qismat Se Hari Main By Palwasha Safi PDF is complete urdu novel.
Introduction:

Many novels of Palwasha Safi are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all Palwasha Safi novels from novels mafia website.

Note for writers and readers:

We are supporting new or old writers to show their talent. We are providing them with a new platform to show their ability.We are supporting writers on FB/instagram and google. We are helping them to write and giving them advice about online writing ability and encourge their talent.Anyone easily contact on whatsapp, facebook page instagram if they face any problem about pdf download, novel publishing, about your favourite novel. we Allow You to publish your Novel on our website

 Romantic urdu novel Qismat Se Hari Main By Palwasha Safi PDF

read online  – Novels Mafia

NovelsMafia.com provides a range of Urdu novel collections that are available for free and accessible to everyone, All Urdu novels are available for free on novelsmafia.com, and all books are available for everyone to read and download. like family members, this site is accessible to everyone and can be used without difficulty.

“مجھے آپ سے جہیز نہیں چاہئیے نگار بیگم ۔۔۔۔ مگر اس شادی کے لئے میری ایک اور شرط ہے۔” رانا صاحب نے بنا کوئی تہمید باندھے اپنے مطالبے کا آغاز کیا۔ ان کو نگار بیگم کے چہرے پر ایک رنگ چھڑتا اور دوسرا اترتا صاف پتہ چل رہا تھا۔ نگار بیگم اپنے اضطراب کو قابو رکھنے کے لیے گود میں رکھے ہاتھوں کو مڑوڑ رہی تھی اور چہرہ بے تاثر رانا صاحب کے سامنے کیا ہوا غور سے ان کے کلمات سن رہی تھی۔ “نگار بیگم۔۔۔۔۔۔ ہمیں جہیز کی کوئی ضرورت ہی نہیں ہے۔۔۔۔ میرا سب کچھ روحان کا ہی تو ہے وہ چاہے تو نور کے لیے پورا شاپنگ مال خرید لیں۔۔۔۔۔ لیکن۔۔۔۔” رانا صاحب کو اچانک یاد آیا انہوں نے نگار بیگم کی خاطر داری کی ہی نہیں انہوں نے اپنے مزاج دوستانہ بناتے ہوئے پوچھا “بائی دہ وے۔۔۔۔ کیا لینگی آپ۔۔۔۔ چائے کافی ٹھنڈا۔۔” رانا صاحب انٹرکام دبانے لگے تھے کہ نگار بیگم نے انہیں کوئی بھی تکلف کرنے سے منع کر دیا اور پھیکی مسکراہٹ بناتے ہوئے آگے ہو کر بیٹھی۔ رانا صاحب نے ان کی مرضی کا احترام کرتے ہوئے انٹرکام سے ہاتھ ہٹایا اور اپنے سامنے پڑے پانی کے گلاس سے ڈھکن ہٹا کر گلاس نگار بیگم کے آگے رکھ دیا اور ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر پھر سے اپنی گفتگو جاری رکھی۔ “نگار بیگم۔۔۔۔ میں اس شادی کے لئے تب ہی راضی ہونگا جب۔۔۔۔۔ آپ۔۔۔۔۔ کرن کی شادی۔۔۔۔۔ مجھ سے کروا دیں گی۔ ” رانا صاحب نے آخری جملے کے ایک ایک لفظ پر زور دے کر کہا اور آنکھیں نگار بیگم پر ہی جمائے رکھ کر ٹیک لگائی اور پھر سے کرسی جھلانے لگے۔ ایک پل کے نگار بیگم کو سچ میں اپنا گلا سوکھتا ہوا محسوس ہوا ان کے ہاتھوں میں لرزش ہونے لگی۔ انہوں نے پانی کا گلاس اٹھایا اور دو گھونٹ پیئے۔ AC کے ٹھندے کمرے بھی ان کو پسینہ آنے لگا تھا۔

Download pdf Qismat Se Hari Main By Palwasha Safi Complete Novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Read online Qismat Se Hari Main By Palwasha Safi Complete Novel

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *