Ishq Murshid Season 2 by Aneeqa Ch Ep 12
Ishq Murshid Season 2 by Aneeqa Ch Ep 12
Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Aneeqa Chaudhary are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all Aneeqa Chaudhary novels here
ب۔۔بھائی۔۔۔ آبان وہ لائٹ کو اپنے قریب آتا دیکھتی چیخی تھی۔۔۔ آبان بھاگتا سلاخ کی بنی سیڑھیاں چڑھتا اسے کسی متاع جان کی طرح اسے سینے سے لگا گیا۔۔۔
آ۔۔۔آبان و۔۔۔وہ کتے اس سے پہلے کہ آبان اسے نیچے اتارتا وہ اسکے سینے سے لگی مشکل سے بولی تھی۔۔
میں ہوں نا۔۔۔ آبان نے اسکے ٹھراتے وجود کو نیچے اتارے اپنی بانہوں میں اٹھایا تھا۔۔۔
اور عائل نے ان کتوں کو دور بھگایا تھا۔۔
شش خاموش کچھ نہیں ہوا میری جان۔۔ابان نے گاڑی میں بیٹھتے اسکے انسو صاف کیے تھے۔۔۔
ی ۔یہ۔سب آ۔۔آپکی وجہ سے ہوا ہے ۔۔ا۔۔اگر مجھے کچھ ہو جاتا تو وہ اسکے انکھوں میں شکوہ کناں نظروں سے دیکھتی بولی۔۔
سوری میری جان۔۔۔۔ ابان نے اسکے چہرے پر ائے بالوں کو پیچھے کیا تھا۔۔۔ اور لب اسکے پیشانی پر رکھے تھے۔۔۔
عائل ہمیں گھر اتار دو۔۔۔ ابان نے گاڑی چلاتے عائل کو دیکھا۔۔۔
ن۔۔نہیں بھائی مجھے نہیں جانا ان کے ساتھ ۔۔۔
اپ کے کہنے پر شادی کی تھی نا میں نے ۔۔۔آپنے کہاں تھا کہ گڑیا آبان تم سے بہت پیار کرتا ہے دیکھ لیا کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔س۔۔ساریذ دنیا پر یقین ہے اپکے دوست کو سوائے میرے ۔۔۔وہ پل میں اس سے دور ہوتی انکھوں میں آنسو کو بے دردی سے صاف کرتی کانپتی ہوئی بولی۔۔۔
آبان کیا کہا تھا تم نے کہ میری بہن کو شکایت کا موقع نہیں دو گے ۔۔۔ اب تو مجھے بھی لگ رہا ہے۔۔ کہ۔۔ عائل نے گاڑی کو حویلی کی طرف موڑتے بات ادھوری چھوڑتے اسے گھورا۔۔۔
عائل یار۔۔۔ ایسی بات نہیں ہے۔۔۔آبان نے دونوں بہن بھائیوں کو دیکھا ۔۔۔
تو کیسی بات ہے ابان عیان علی کیا یہ بات نہیں ہے میری بہن تمہارے ساتھ خوش نہیں ہے ۔۔
Ishq Murshid Season 2 by Aneeqa Ch Download pdf
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇