Aziz E dill e Man By Fatima ch complete Urdu Novel

Aziz E dill e Man By Fatima ch complete Urdu Novel

Aziz E dill e Man By Fatima ch complete Urdu Novel
Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel, love story triangle
Introduction:
Many novels of Fatima ch are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all fatima ch novels here

“کھولو مجھے۔۔۔۔”

وہ مسلسل اپنے کرسی کے ساتھ بندھے ہوئے ہاتھوں کو حرکت دیتی خود کو کھولنے میں لگی تھی۔

اب تو اس کی کلائیوں پر زخم بن گئے تھے جن سے خون بھی رس رہا تھا۔

“کوئی ہے۔۔۔۔۔ ہیلپ۔۔۔۔۔”

چلا چلا کے اس کے گلے کی آواز بھی بیٹھ چکی تھی۔

اچانک ہی کسی نے دروازہ کھولا اندر اندھیرا ہونے کی وجہ سے وہ آنے والے وجود کو پہچان نہیں پائی۔

“ارے۔۔۔۔ ارے۔۔۔ اتنی بھی کیا جلدی ہے۔۔۔۔ کھول دیں گے پر پہلے میرا کام تو ہو جائے۔۔۔۔”

وہ اس کے قریب آتے غلیظ نظروں سے سر تا پیر اسے گھورتا ہوا بولا۔

“آپ۔۔۔۔۔”

اس کے منہ سے تو ان الفاظ کے علاقہ کچھ نکل ہی نہ سکا۔

“یس ڈارلنگ۔۔۔۔۔۔ میں۔”

وہ اس کی حالت سے محظوظ ہوتا مکروہ قہقہہ لگائے سرد تاثرات کے ساتھ بولا۔

“آپ ایسا نہیں کر سکتے چھوڑیں مجھے۔۔۔۔۔ دور رہیں۔۔۔۔۔۔”

اس شخص کو اپنے پاس آتے دیکھ اس کی ہوائیاں اڑی تھیں۔ جب اس نے اپنے ہاتھ اس کی کلائیوں پر بندھی رسی کی طرف بڑھائے تو وہ چیخ اٹھی۔

“ارےے۔۔۔ یہ کیا۔ خود کو اتنے بڑے زخم لگا لیے تم نے۔۔۔۔ تمہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا اب تمہیں ہی اپنے ان زخمی ہاتھوں سے ڈیورس پیپرز پر سائن کرتے ہوئے تکلیف ہو گی۔”

وہ اس کی بات پر دھیان دیے بنا ہی اس کی کلائی رسی سے آزاد کرتے اس کے زخم دیکھتے افسوس سے بولا۔

“ڈی۔۔ ڈیورس پیپرز۔۔۔۔۔”

وہ سکتے کی سی کیفیت میں بولی۔


“یس۔۔۔۔ ڈیورس پیپرز۔۔۔۔”

اس کے بلکل نزدیک کاتے اس نے سرگوشی کی تھی۔

“ٹھاہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔”

اور خاموش فضا میں تھپڑ کی گونج اٹھی تھی۔

نجانے انابیہ میں اتنی ہمت کیسے آگئی کہ اس نے زناٹے دار تھپڑ اپنے کھلے ہوئے ہاتھ سے اس کے چہرے پر دے مارا۔

Aziz E dill e Man By Fatima ch Novel Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Aziz E dill e Man By Fatima ch Novel Read Online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *