Shidat e Ashqui By Zoya Shah Complete urdu Novel

Shidat e Ashqui By Zoya Shah Complete urdu Novel

Shidat e Ashqui By Zoya Shah Complete urdu Novel.
Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Zoya Shah are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all Zoya Shah novels here

اور بس خدا کا شکر ہے میں بچ گئی ورنہ آج ہی مجھے سسپینڈ کر دیا جاتا ” سب لیکچرز ختم ہونے کے بعد وہ مین بلڈنگ سے باہر نکلتی گیٹ کی طرف بڑھ رہی تھی اور آئیزل حورم کو سب کچھ بتا رہی تھی جسے وہ غور سے سن رہی تھی

“پوری یونیورسٹی میں تمھارے پروفیسر زاویان حیدر رضوی کے چرچے ہیں میری کلاس کی لڑکیوں نے تو پروفیسر ذی ذی کر کے میرا سر کھپا دیا ویسے ہینڈسم ہیں وہ کافی لیکن انکے غصے سے پوری یونیورسٹی ڈرتی ہے ” حورم نے سر ہلاتے ہوئے کہا

“تمھارے پروفیسر،، سے کیا مطلب تھا تمھارا وہ ہم سب کے پروفیسر ہیں ناں” آئیزل نے اسے گھورا تھا جس پر وہ منہ پر ہاتھ رکھتی ہنسی تھی

“یار منہ سے نکل گیا” حورم نے شرارت سے کہا جس پر آئیزل نے بھنویں سکیڑی تھی

“یہ کون ہے آئیزل” حورم نے اچھنبے سے گیٹ کے قریب کھڑے توصیف کو دیکھ کر پوچھا تھا جو اسے دیکھ کر بائیک سے اترا تھا آئیزل کے قدم ٹھہرے تھے اسے دیکھ کر جو اسے ہی دیکھ رہا تھا

“ماموں زاد بھائی ہیں لیکن یہاں کیا کر رہے ہیں یہ مجھے نہیں معلوم” سنجیدگی سے کہتی ہوئی وہ حورم کو خدا حافظ کہتی ہوئی پیشانی پر چادر درست کرتی باہر نکلی تھی جب وہ بائیک سٹارٹ کرتا اسکے پاس رکا تھا

“میں پہلے بھی رکشے سے آتی جاتی ہوں بھائی آپکا بےحد شکریہ” وہ نظریں جھکائے چلتی ہوئی بولی جس پر توصیف کی پیشانی پر بل پڑے تھے

Shidat e Ashqui By Zoya Shah urdu Novel Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Shidat e Ashqui By Zoya Shah Novel Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *