Wahshat E Junoon Novel By Areej Shah Romantic Novel

Wahshat E Junoon Novel By Areej Shah

Wahshat E Junoon Novel By Areej Shah is a complete romantic novel.
Novel Based; Possasive Hero, Most Romantic Novel, Gangster, Innocent Heroine, After marriage Love story,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage , Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Areej Shah are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally His novels compel the readers to read. You can read all Areej Shah novels here

رکیں رکیں آپ اس طرح سے اندر نہیں جا سکتے پہلے ہمیں آپ دونوں کی نظر اتارنی ہے۔ اور رسم کے مطابق آپ کو ہمیں نیگ دینا پڑے گا ۔ تانیہ نے شرارتی انداز میں کہا تو ایام نے کندھے اچکا دیے ۔ مجھے ایسی کوئی رسم نہیں کرنی میں بہت تھک چکی ہوں تانیہ راستہ چھوڑووہ کافی اکتائے ہوئے لہجے میں بولی ۔ ہمہں پتا اے اپ تک گی ہیں لیتن رشم تورشم ہتی اے نا(ہمیں پتا ہے آپ تھک گئی ہیں لیکن رسم تو رسم ہوتی ہے نہ)روحی نے معصومیت سے کہا ۔ اس کے معصومانہ انداز پر ایک لمحے کے لیے وہ شرمندہ سی ہو گئی تھی ۔اس کے اتنے سخت لہجے پر اسے کتنا برا محسوس ہوا ہوگا وہ جو پہلی دفعہ اس سے ماں کے روپ میں مل رہی تھی۔ اس نے مسکرا کر اسے تھام کر اپنے ساتھ لگا لیا تھا جبکہ اس کے پاس بیٹھتے ہوئے اُس کے دونوں گالوں کو چومتی اس کے ہاتھوں پر بھی اپنے لب رکھ چکی تھی۔ نہیں میری روحی جورسم کہے گی وہ رسم ضرور ہوگی وہ زمین سے اسے اٹھا کر کھڑی ہوتی تانیہ سے بولی تھی ۔جس کے محبت سے بھرپور انداز پر مسکرا کر اس کی نظر اتارنے لگی ۔ سرہم کم میں نہیں ٹلنے والے پہلے بتا رہے ہیں اچھی خاصی موٹی رقم لیں گے ۔تانیہ نے ماحول کو خوشگوار کرنے کے لئے شرارتی انداز میں کہا تو اس نے اپنے پیچھے کھڑے ایک آدمی کو اشارہ کیا تھا جو لمحے میں اس کی چیک بک لے کر آ گیا تھا ۔

Wahshat E Junoon Novel By Areej Shah Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *