Ishq ka samundar By Ume lela season 2 complete Novel

Ishq ka samundar By Ume lela complete Novel

Ishq ka samundar By Ume lela season 2 complete Novel
Novel Based Possasive Hero ,Most urdu Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Ume lela are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all Ume Lela novels here

ہانی نے فریز سے چوکلیٹ نکال کر کھولی اور کھاتے ہوئے ڈریسنگ روم میں داخل ہوئی. ذاکر کو تیاری کے آخری مرحل پر دیکھ کر ہانی سمائل روکتے ہوئے ذاکر کی طرف بڑھی اور ذاکر کے آگے جاکر کھڑی ہوگئی.
” ہانی ” ذاکر نے ٹائی باندھنا چھوڑ کر برا سا منہ بناکر کہا
ہانی نے چوکلیٹ ذاکر کی طرف بڑھائی ذاکر نے نا میں سر ہلایا.
” تم کھاؤ اور پلیز مجھے تیار ہونے دو ”
ہانی نے چوکلیٹ ختم کرکے ریپر ڈریسنگ ٹیبل پر رکھ دیا اور چوکلیٹ والے ہاتھ سے ذاکر کی شرٹ کھنچ کر قریب کرنا چاہا تھا مگر ذاکر چیخا
” اللہ اللہ میری شرٹ ”
ذاکر ہانی کو پیچھے کر کے شیشہ دیکھنے لگا. شرٹ پر چوکلیٹ لگ چکی تھی.
” اللہ مجھے صبر دے ورنہ میں اس لڑکی کا قتل کردوں گا ”
ہانی پاس کھڑی ہنس رہی تھی.
” ہاہ پھر تو آپ جیل چلے جاؤ گے ”
ذاکر خطرناک ارادے لیے ہوئے ہانی کی طرف بڑھا. ہانی باہر کی طرف بھاگنے لگی تھی مگر ذاکر نے بازو پکڑ کر کھنچا ہانی ذاکر کے سینے سے جالگی. ذاکر نے جلدی سے ہانی کے گرد بازو حمائل کیے
” کیا مسلہ ہے تمہارے ساتھ ? ایسی حرکتیں تم صرف تب کرتی ہو جب تمہارے دماغ میں کچھ الٹا سیدھا چل رہا ہوتا ہے. اب شرافت سے بتاؤ کیا چل رہا ہے تمہارے دماغ میں ? ”
ہانی نے پیچھے ہوکر معصوم سا منہ بنایا اور ذاکر کو دیکھتے ہوئے کہا
” کچھ بھی نہیں ”
” ویسے تم اتنی معصوم ہو نہیں جتنا معصوم تم منہ بناتی ہو ”
” ذاکر ” ہانی نے خفگی سے بھرے لہجے میں کہا
” ہاں تو جھوٹ تو نہیں بول رہا میں ” کہتے ہوئے ذاکر جھکا
” آپ لیٹ ہورہے ہیں ” ہانی نے کپکپاتی آواز میں ذاکر کو پیچھے کرتے ہوئے کہا
” ضالم لڑکی “
ذاکر ہانی کو چھوڑ کر پیچھے ہوا اور وارڈ روب کی طرف بڑھا
” اللہ اللہ اتنی معصوم ہوں ”
” ہاں بہت معصوم ہو. دنیا بھر کی مصومیت تم پر آکر ختم ہوجاتی ہے “ذاکر نے طنزیا کہا
” نوازش ”
وارڈ روب سے شرٹ نکال کر ذاکر شرٹ بدلنے لگا. ہانی نے ذاکر سے نظر بچاکر چابی اٹھائی اور ڈریسنگ روم سے نکل گئی.
چابی کے چھلے کو انگلی میں گھوماتے ہوئے ہانی پورچ کی طرف بڑھی اور کار کی فرنٹ سایڈ پر چڑ کر بیٹھ گئی.

Ishq ka samundar By Ume lela complete Novel Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Ishq ka samundar By Ume lela complete Novel Read Online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *