Tum Ko Mana Manzil Aur Dil Musafir Ho Gaya By Areej Shah

Tum Ko Mana Manzil Aur Dil Musafir Ho Gaya By Areej Shah

Tum Ko Mana Manzil Aur Dil Musafir Ho Gaya By Areej Shah is urdu romantic novel.

Novel Based; Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Areej Shah are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all Areej Shah novels here

دعا میری بات کو سمجھنے کی کوشش کرو ہم اور لہنگا لے لیں گے اس وقت یہاں سے چلو مصطفی سمجھ نہیں پا رہا تھا کہ وہ اس بے وقوف لڑکی کو کیسے سمجھائیےکہ وہ اس وقت کتنے بڑے خطرے میں ہے۔ میں نے کہا نہ اگر آپ نے میرا لہنگا نہیں لایا تو میں آپ سے شادی نہیں کروں گی وہ اس ضدی لہجے میں بولی ۔ کیا مطلب شادی نہیں کروگی شادی تو اب تمہارے اچھے بھی کریں گے بہت ستا لیا تم نے مجھے ایک لمحے کی مہلت نہیں دوں گا تمھیں ۔نا تو اب میں تمہیں اپنی محبت کو آزمانے دونگا اور نہ ہی صبر کو ۔مصطفی غصّے سے بولا ہا ہاہا محبت تایا ابوبھی یہی کہتے تھے کہ آپ مجھ سے محبت کرتے ہیں یہ دیکھو کتنی محبت کرتے ہیں مجھ سے ایک لہنگا نہیں لا کے دے سکتے دعا نے گویا اس کی محبت کا مذاق اڑایا ۔ دعا تم اس طرح سے نہیں کہہ سکتی وہ مصطفی کو زچ کر رہی تھی ۔ ارے چھوڑیے جانے دیجیے دیکھ لی آپ کی محبت بڑے آئے تھانے دار ۔ایک لہنگا تو لا نہیں سکتے یونیفارم کیوں پہنتے ہیں ۔ پہلے دعا اس کی محبت کا مذاق بنا رہی تھی اب اس کی کام کا بھی مذاق بنا رہی تھی ۔ مصطفی وہیں رکا اور واپس جانے لگا یقیناً وہ اس کا لہنگا لا کر اس کے منہ پر مارنے والا تھا ۔ دعا کا لہنگا دو اس نے ڈائریکٹ طارق بھٹی کو مخاطب کیا ۔ لہنگا اسی کمرے میں ہے جہاں اس لڑکی کو رکھا ہوا تھا ایک آدمی بولا

Tum Ko Mana Manzil Aur Dil Musafir Ho Gaya By Areej Shah Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *