Dharkano Ka Raqs By Areeba Amjad Complete Novel

Dharkano Ka Raqs By Areeba Amjad Romantic Novel

Dharkano Ka Raqs By Areeba Amjad is Romantic Novel.
Novel Based; Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Areeba Amjad are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally His novels compel the readers to read You can read all Areeba Amjad novels here

حارث نے اُسے بیٹھنے کا اشارہ کیا اور خود بھی سامنے صوفے پر جا کر بیٹھ گیا۔۔ میرے پاس زیادہ وقت نہیں ہے آپ کے پاس پانچ منٹ ہیں جس میں آپ مجھے بتاٸیں گی آپ مجھ سے کیوں ملنا چاہتی تھی ؟؟ میرے گھر کا راہ کس نے دیا آپ کو ؟؟ میں بزنس کے حوالے سے آپ کے ساتھ کچھ بات چیت کرنا چاہتی تھی مگر اگر آپ کو میرا یہاں گھر پر آنا بُرا لگا ہے تو میں معذرت کرتی ہوں۔۔ گھر کا راہ کس نے دیا ؟؟ حارث نے پھر سے کہا، آپ کے آفس میں سے ہی مجھے کسی نے دیا تھا آپ کے گھر کا ایڈریس۔۔ مہرین نے کہا، آفس کے معاملات بزنس ڈیلینگ میں صرف آفس میں ہی کرتا ہوں گھر تک کبھی کسی کو آنے کی اجازت نہیں دی میں نے۔۔ اگر آپ بزنس کے حوالے سے کوٸی بھی بات کرنا چاہتی ہیں تو کل دن میں میرے آفس آ جاٸیے گا۔۔ اب آپ جا سکتی ہیں۔۔ رُکو۔۔ مہرین جھٹ سے بولی، حارث نے حیرانگی سے پلٹتے ہوۓ اُس کی طرف دیکھا۔۔ ابھی پانچ منٹ مکمل تو نہیں ہوۓ۔۔ وہ حارث کی جانب بڑھتی ہوٸی بولی، کہنا کیا چاہتی ہو ؟؟ حارث بولا، کچھ نہیں بس یہی کہنا چاہتی ہوں کہ جتنا نام اور تعریف سُنی تھی آپ کی اُس سے بھی کٸی گُناہ ہینڈسم ہو۔۔ یہ کہہ کر اُس نے اپنا بیگ پکڑا اور حارث کو دیکھتی ہوٸی گیسٹ رُوم سے نکل کر باہر چلی گٸی۔۔ کیا عجیب لڑکی ہے یار۔۔

Dharkano Ka Raqs By Areeba Amjad Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Dharkano Ka Raqs By Areeba Amjad Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *