Sakoon e Qalb Novel By Noreen Zafar (Epi 23-24)

Sakoon e Qalb Novel By Noreen Zafar (Epi 23-24)

Sakoon e Qalb By Noreen Zafar Urdu Romantic Novel This story is based on a Friendship.This story is about who girl who believes most of all in her cousin. He was the protector of everything she fell in love with at a young age.

Sakoon e Qalb is written by Noreen Zafar who is a famous writer. Many novels by Noreen Zafar are available on the web. He is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. Her novels attract people’s attention. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel readers to read
You can read all of Noreen Zafar’s novels here.

Novel Name: Sakoon e Qalb
Writer Name: Noreen Zafar
Category: Possessive Hero, Romantic, Friendship based
Novel status: Urdu Romantic novel

 
“ڈول آپ کو پتہ ہے میں آپ سے کس قدر عشق کرتا ہوں۔ “۔۔۔ اس کے ہاتھ تھام کر نیچے بیٹھ گیا صبوح تو بس اس کے انداز کو دیکھے جا رہی تھی اس نے صرف سن رکھا تھا لیکن آج دیکھ بھی لیا تھا“جب عشق ہو جائے تو محبوب بھی قدموں میں آجاتا ہے “۔۔۔“آ۔۔۔آپ اٹھ جائیں پلیز نیچے نہیں بیٹھیں”۔۔۔ اس نے آنکھوں میں آئی نمی پیچھے دھکیلتے اس کا ہاتھ کھینچا ایقان نے اس کے ساتھ بیٹھتے ہاتھ کو لبوں سے لگایا“ڈول آپ کو پتہ ہے عشق کے سات مقام ہوتے ہیںدلکشی ٱنس محبت عقیدت عبادت جنون موت ”اس کی طرف دیکھ رہا تھا جس کی نگاہ اس کے ہاتھوں پر تھی جو اس نے تھام رکھے تھے“میں ان سب مقامات کو پورے کرتے آپ سے عشق کرتا ہوں آپ کی زندگی میں شامل کر کے مجھے کسی اور کی خواہش نہیں رہی محبت ، عقیدت ، جنون سب آپ ہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اگر کبھی آپ مجھ سے دو ہوئیں تو میری موت واقع ہو جائے گی آپ کے بغیر ایک پل نہیں گزارا سکتا ہوں میں “۔۔۔۔اسے کی پیشانی سے ماتھا ٹکائے وہ بولا صبوح تو اس کے اظہار محبت پر کھو سی گئی تھی کس قدر چاہت تھی اس کے دل میں صبوح کے لیے اتنی محبت

Sakoon e Qalb Novel By Noreen Zafar Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Sakoon e Qalb Novel By Noreen Zafar Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *