My Khroos Mr by Mirha Khan EP 1-38

My Khroos Mr by Mirha Khan EP 1-38

My Khroos Mr by Mirha Khan is episodic romantic novel.This novel is based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Mirha Khan are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all Mirha Khan novels here

“بندے کو شاہان خان کہتے ہیں!!!” اپنا تعارف کرواتے اس کی ہری آنکھیں چمکیں تھیں۔۔ ارشیہ نے نیلی آنکھیں بیزاری سے گھمائیں۔ براؤن لپ سٹک سے رنگے ہونٹوں نے حرکت کی۔ “ناٹ انٹرسٹڈ۔۔۔!!!” کلائی بلند کر کے وقت دیکھتی وہ تیكهی نظروں سے دیکھتی آگے بڑھ گئی۔. “انٹرسٹنگ!!” خان مسکرایا تھا اس کی بے حد گوری رنگت میں سرخیاں سی گھلی ہوئی تھیں۔ وہ بے حد وجیہہ تھا، اسے غرور تھا اپنے حسن پر! ایک انداز سے چلتا وہ اس کے ہم قدم ہوا۔ ارشیہ شدید کوفت زدہ ہوئی۔ بزنس ڈیلنگ ہوگئی تو کیا سر پر بٹھاؤں اسے؟ ہنہ! چمٹ ہی گیا ہے دو نمبر پٹھان!! بڑبڑاتی وہ اسے لفٹ کروائے بغیر دوسرے فلور کی طرف جانے والی لفٹ کی طرف بڑھی وہ بھی لفٹ میں داخل ہوگیا۔ ارشیہ نے پاکٹ میں ہاتھ ڈال کر چیک کیا۔ گڈ!! ۔۔ چھوٹے سائز کا چاقو وہاں موجود پا کر وہ مطمئن ہوگئی۔۔۔ “سب سمجھتے ہیں ارشیہ بس انتہا کی بدتمیز،، خود سر،، جنگلی ہے۔ اوہو۔۔۔ ایڈ ون مور!!۔۔۔ میں خطرناک بھی ہوں!!” نیلی بلی کی سی تیكهی آنکھوں کی چمک بڑھی تھی۔۔ “اہم۔۔ آئی مسٹ سے یو آر ویری ٹیلنٹڈ لیکن کسی کو تمہاری قدر نہیں ہے!!” لفٹ وال سے کمر ٹکاتا وہ ذرا سا مسکرایا۔ اس کی زیرک نگاہوں سے بدر اور ارشیہ کی نوک جھونک مخفی نہ رہ سکی تھی۔۔ وہ فائلز سینے سے لگاتی تیکھے لہجے میں بولی۔۔۔ “ڈونٹ کیئر ۔۔ آئی ہیو مائی کنگ ڈم ۔۔ اینڈ کوئین از ہیئر!!” نیلی آنکھوں میں چمک لیے وہ اسے باور کروا گئی کہ وہ اس کے جھانسے میں نہیں آئے گی وہ بہت سی عام لڑکیوں میں سے نہیں تھی وہ ارشیہ تھی،، سب سے منفرد۔۔۔! خان نے ستائش سے ابرو اچکائے جیسا سنا تھا اس سے بڑھ کر پایا تھا اسے۔۔ “آئی سی۔۔ اگر تم چاہو ہم ساتھ ہو سکتے ہیں۔۔ غور کرنا میری بات پر۔۔ لڑکیاں خان کے پیچھے آتی ہیں خان نہیں جاتا۔ پہلی بار مجھے کسی لڑکی نے اس طرح مائل کیا ہے۔ کچھ تو خاص ہے تم میں!!” گہری کانچ سی ہری آنکھیں اس کی نیلی آنکھوں میں گاڑتا وہ بھاری لہجے میں بولا۔ لفٹ رکی تو ارشیہ نے ایک نظر اسے دیکھا تمسخر سے۔۔ “ارشیہ صمید سے توقعات مت لگاؤ۔ میری ہیلز بھی تمهاری ایکسپیکٹیشنز سے اونچی ہیں!!

My Khroos Mr by Mirha Khan Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

My Khroos Mr by Mirha Khan Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

    If you face any difficulties kindly inform us here.

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *