Mushaf Novel by Nimra Ahmed
Mushaf Novel story is based on Islamic Guideness. She sees the Quran as a collection of historical narratives. Mehmal met a girl who was inspired by Mushaf. She and Mushaf were standing at a bus stop. After a brief exchange of words, Mehmal grabbed the book away from her. When she got home, she didn’t read it and instead put it on the shelf.
Mehmal’s cousin finally kidnapped him and sold him. She fled the captors’ hold and sought safety at a madrasa. It was there that she met an angel, and it altered her life with Mehmal. She was now a girl who behaved by her regular recitation of the Mushaf. With her eyes opened, she saw the light of the Quran everywhere. You can Read All novels by Nimra Ahmed here.
یہ ٹھنڈا، بے لذت کھانا کھا کر وہ کچھ دیر ہی سو پائی تھی کہ ٹھاہ کی آواز کے ساتھ
مرے کے دروازے سے فٹ بال ٹکرایا۔
وہ ہڑ بڑا کر اٹھ بیٹھی۔
باہر دیواروں پہ فٹ بال مارنے کی آواز میں برابر آرہی تھیں۔ کچی نیند ٹوٹی تھی۔ وہ برا سا منہ بتائے ، جمائی روکتی اُٹھی۔ سلیپر پہنے اور ہاتھوں سے
ما لپیٹتے دروازہ کھولا۔
اس کا اور مسرت کا مشترکہ کمرہ دراصل کچن کے ساتھ ملحقہ اسٹور روم تھا۔ بہت انا، نہ بہت بڑا۔ عرصہ پہلے اسے کاٹھ کباڑ سے خالی کروا کے ان دونوں کو ادھر منتقل کر گیا تھا۔ اس کے ساتھ باتھ روم نہ تھا ، اس لئے ان کو لاؤنج پار کر کے گیسٹ ہاتھ روم طرف جانا پڑتا تھا۔
باہر لاؤنج میں ناعمہ چاچی کے چھوٹے معاذ اور معیز فٹ بال ادھر اُدھر مارتے
تے پھر رہے تھے۔ تمیز نہیں ہے تم لوگوں کو؟ دیکھ کر کھیلا کرو، میں سورہی تھی ۔
کچن کے کھلے دروازے پر کھڑی ، اندر کسی سے بات کرتی ناعمہ چچی فورا مریں۔ اب میرے بچے کھیلیں بھی نہ تمہارا تو کام ہی سوتا ہے۔ نہ دن دیکھنا، نہ
ت ہر وقت بستر ہی توڑتی رہتی ہو ۔” ہاں، تو میرے باپ کے پیسے سے یہ بستر آئے تھے۔ توڑوں یا پھوڑوں ، میری
ں۔ ابا کی ڈیتھ سے پہلے اسد چچا تو غالبا بے روزگار تھے نا؟ وہ بھی محمل تھی، سارے حساب فورا چکا کر بے نیازی سے باتھ روم کی طرف چلی
Download pdf Mushaf Novel by Nimra Ahmed
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇