Your Madness by Malisha Rana Romantic Novel
Your Madness by Malisha Rana Romantic Novel. Every phase of infatuation and love is mentioned is in this novel.This novel is based on a romantic hero, possasive hero and a bold romantic novel.
Introduction:
Many novels of Malisha Rana are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read. You can read all Malisha Rana novels here
گاڑی جب گیٹ سے اندر داخل ہوئی تو اتنی سجاوٹ دیکھ وہ حیران رہ گئی پورا گھر موم بتی کی روشنی سے جگمگا رہا تھا جو بے حد حسین دیکھائی دیتا عناب مسمرائز ہو کر آنکھیں بھی نا جھپکا سکی ، کلان نے گاڑی روکتے عناب کی طرف کا دروازہ کھولا اور اسے گود میں اٹھا لیا۔۔۔۔
” کلان یہ کیا کر رہے ہیں آپ۔۔۔۔؟؟؟
وہ شرم سے سرخ پڑی سامنے ہی تو چوکیدار اور گھر کے ملازم موجود تھے۔۔۔۔
” جان ، میں تمہیں یہ بتانے کی کوشش کر رہا ہوں ہاؤ مچ آئی لو یو ، یہ سبھی لوگ بھی یہی سوچتے ہوں گے کلان ملک کو کتنا عشق ہے اپنی بیوی سے یا پھر ہو سکتا ہے تمہاری طرح یہ سب بھی مجھے بے شرم بول رہے ہوں۔۔۔۔”
شرارت سے اس نے آنکھ ونک کی ، وہ یوں ہی اسے لیے بیڈ روم میں داخل ہوا اور عناب کو نیچے اتارا۔۔۔۔
” قسم سے بہت خوبصورت لگ رہی ہو بالکل ریڈ ویلوٹ کیک۔۔۔۔”
اس نے عناب کو گہری نظروں سے سر سے پاؤں تک دیکھا تھا عناب شرماتے ہوئے سر جھکا گئی وہ اسکا ہاتھ تھام ڈریسنگ ٹیبل تک آیا اور نرمی سے عناب کا دوپٹہ کاندھوں سے جدا کرتے اسے پیچھے سے اپنے حصار میں لیے کلان نے اپنے دہکتے لب اسکے کاندھے پر رکھے ، وہ اسکے حصار میں کسمسائی تھی کلان نے اپنی گرفت اور مضبوط کی۔۔۔۔
” تم نے مجھے دل سے معاف کر دیا نا عناب۔۔۔۔”
کلان کے سوال پر عناب نے بند آنکھیں جھٹ سے کھولی اور اسکی جانب رخ کیا۔۔۔۔
” کلان پلیز بھول جائیں سب میں چاہتی ہوں ہم اپنی نئی زندگی کے آغاز میں بیتے کل کا ذکر نا کریں ، اسے سوچ صرف تکلیف ہوتی ہے مجھے میں سب بھول جانا چاہتی ہوں۔۔۔۔”
عناب کی آنکھوں میں آنسو جمع ہونے لگے۔۔۔۔
” آئی ایم سو سوری میری جان۔۔۔”
کلان نے تڑپتے ہوئے اسکے چہرے کو ہاتھوں کے پیالے میں بھرا۔۔۔
Your Madness by Malisha Rana Download pdf
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇