Mohabbat Zindgi ha By Angle Urooj Urdu Romantic Novel complete

Mohabbat Zindgi ha By Angle Urooj Urdu Romantic Novel

Mohabbat Zindgi ha By Angle Urooj Urdu Romantic Novel czn based complete novel. Angel urooj is a creative writer. Whether exploring genres like mystery, romance, or fantasy, novel writers bring diverse worlds to life through the power of words, inviting readers to embark on captivating literary journeys.

Read free online Urdu Novels books, free online reading, complete in PDF, Mohabbat Zindgi ha Novel By Angel Urooj Online Free Download in PDF, Novel Free pdf Online Read Mohabbat Zindagi ha Online Free read in PDF, And All Free online Urdu novels, novels in Urdu, romantic Urdu novels, You Can read complete online and offline it on your Mobile. Mohabbat Zindgi ha Novel by Angel Urooj Urdu Romantic novel We are Providing the PDF file because most of the users like to read to novel in PDF, We try our best to make a large number of Urdu Society, Our website publishes Urdu novels of many Urdu writers.

Here you can read all the novels in PDF format to read offline, We have also other Urdu novels available in different categories. Just choose from the site and start reading. Novels are being popular all over the world.

Many novels of Angel Urooj are available on our web. She is a famous writer .People are always eagerly waiting for his novel. Her novels attract people’s attention. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read. You can read all Angel Urooj novels hereMohabbat Zindgi ha By Angle Urooj Urdu Romantic Novel

Mohabbat Zindgi ha By Angle Urooj Urdu Romantic Novel

جمیل صاحب آپ چاہتے ہیں کہ یہ کونٹرک ہمیں ہی ملے:وہ کرسی کی پشت سے ٹیک لگائے سنجیدگی سے سوال کر رہا تھا۔ اوف کورس سر میں یہی چاہتا ہو کہ یہ ہمیں ہی ملے: جمیل صاحب بغیر اس کے لہجے پر غور کیے مسکرا کے بولے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ کونٹرک ہمیں ہی ملے تو وہ اس پرزنٹیشن سے تو نہیں مل سکتا: وہ فائل ان کے سامنے کرتا آہستہ مگر سخت لہجہ میں بولا۔ جب انہوں نے فائل پڑھی تو انہیں اپنی غلطی کا احساس ہوا۔ سوری سر غلطی سے ہوگیا میں ابھی ٹھیک کردیتا ہوں: انہوں ہے اپنی غلطی تسلیم کی۔ ہمممم دھیان سے اسی غلطی پھر نہیں ہونی چاہیے اب آپ جاسکتے ہیں: انہوں جانے کہ کے وہ لیپ ٹاپ کھول کے بیٹھ گیا۔ وہ ایسا ہی تھا غصہ کم کرتا تھا۔ لیکن جب غصہ کرتا تھا تو سب کاپ جاتے۔ جمیل صاحب کو گئے ابھی تھوڑی دیر ہی ہوئی تھی جب دروازہ کھولااور واصف سکندر بارعب شخصیت کےمالک اندر آئے۔ ارے بابا آپ یہاں: وہ اپنے باپ کے احترام میں کھڑا ہوا۔ کیوں صاحبزادے ہم نہیں آسکتے یہاں: مسنوئی غصہ سے گھورتے ہوئے اسکے سامنے رکھی کرسی پر بیٹھے۔ بابا یہ آپ کا اپنا ہی آفس ہے آپ کو بھلا کون روک سکتا ہے: وہ مسکرایا۔ ہممم بس اپنے ایک دوست سے مل کے جارہا تھا تو سوچا اپنے بھلکڑ بیٹے کو یاد دلاتا جاؤ کے آج تمہارے چاچو کے گھر ڈنر پر جانا ہے تو جلدی گھر آجانا: انہوں نے آنے کی وجہ بتائی۔ ۔ اوہاں اچھا کیا آپ نے یاد دلا دیا ورنہ میرے تو دماغ سے ہی نکل گیا تھا: اسنے ہاتھ سر پر مارا۔ میں جنتا تھا: وہ کھڑے ہوئے۔ ارے بابا آپ جارہے ہیں بیٹھے تو میں کچھ کھانے کے لیے منگواتا ہوں: وہ بھی ساتھ کھڑا ہوا۔ برخوردار ہم مہمان نہیں ہیں: انہوں نے آئی برو اچکائی۔ سوری بابا : چہرے پر وہی مسکراہٹ جو اپنوں کے لیے آتی تھی۔ اچھا اب میں چلتا ہوں اور ہاں شام کو یاد سے آجانا جلدی: وہ جاتے ہوئے پھر سے یاد کرانا نہیں بھولے۔ اوکے بابا: اسنے سر ہلایا ۔ ایک کپ چائے بھیجو: ان کے جانے کے بعد چائے کا بول کے سر کرسی کی پشت سے ٹکا کے آنکھیں موندلیں۔

Mohabbat Zindgi ha By Angle Urooj Urdu Romantic Novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Mohabbat Zindgi ha By Angle Urooj Urdu Romantic Novel

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *