Skoon-e-Qalb By Mahi Shah-Hiba Khan Urdu Romantic Novel
Sakoon e Qalab By Mahi shah and Hiba khan is episodic Romantic Novel
Novel Based
Possasive Hero,Urdu Romantic Novel,Gangster ,innocent herione After marriage story,love story,Social Romantic Novel,Hero police officer,Dimple boy,Rude hero vased novel,Czn based,funny novel,
writer introduction;
Skoon-e-Qalb By Mahi Shah-Hiba Khan Urdu Romantic Novel who is a famous writer
Many novels of Mahi Shah And Hiba Khan are available on our web. He is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. His novels attract people’s attention. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read
You can read all Mahi Shah And Hiba Khan novels here
Skoon-e-Qalb By Mahi Shah-Hiba Khan Urdu Romantic Novel
عمر آج نہ میرا دل بہت گھبرا رہا ہے آج تم میرے پاس ہی رک جاؤ نا..ارے میرے پیاری سی بیگم مجھے بس ایس ایچ او نے بلایا ہے مجھے بس دو گھنٹے کا کام ہے میں کر کے سارا دن اپنی بیگم کے پاس رہوں گا۔۔ایسے منہ بناؤں گی تو میں جا نہیں پاؤں گا نا۔ٹھیک ہے عمر تم جاؤ اور اپنا خیال رکھنا تم بھی اپنا خیال رکھنا اور ہمارے بچے کا بھی۔۔۔یا اللہ ہے میرا دل کیوں گھبرا رہا ہے سونیا پریشان سے بیٹھی تھی ۔۔۔عمر ابھی نکلا تھا کہ کبیر گھر میں داخل ہوا جلدی سے اپنی اماں کے کمرے میں گیا۔۔۔۔کبیر بیٹا تم ۔۔جی اماں میں۔۔۔بیٹا کہاں تھے تم تمہیں پتہ ہے لایبہ مر گئی ہے اور عمر تم پر الزام لگا رہا ہے۔۔اماں مجھے سب پتہ ہے۔۔۔۔سونیا کا بھی ناواں مہینہ چل رہا تھا اسے پیاس لگی تو باہر پانی پینے چلی گئی سکینہ بیگم کے کمرے سے آوازیں سن کر باہر کھڑی ہو گئی ۔۔اماں مجھے 20 لاکھ چاہیے ۔۔۔بیٹا میں اتنے سارے پیسے کہاں سے لاؤں۔۔اماں وہی جو آپ نے وفا کو بیچا تھا اس شاہ کے آگے مجھے سب پتہ ہے۔۔۔سونیا تو یہ سن لڑکھڑائی تھی اور ساتھ پڑا گلدان نیچے گرا تھا۔۔۔سکینہ اور کبیر الرٹ ہوئے تھے سونیا جلدی سے چلنے لگی لیکن چلنا بھی مشکل سے جا رہا تھا۔۔۔۔ارے میری بلبل تم یہاں اور چلو میں تمہیں ہی لینے آیا تھا میں تم کو لے کر کہیں دور چلا جاؤں گا اور تمہارا یہ بچہ بھی میں پا لوں گا ۔۔بکواس بند کرو اپنی۔۔۔۔۔۔اور آنٹی آپ ایک عورت ہو کے کیسے اپنی ہی بیٹی کو بیچ سکتی ہیں گھن آتی ہے مجھے آپ کو عورت کہتے ہوئے ۔۔بکواس بند کرو اور چل میرے ساتھ ۔۔۔نہیں نہیں میں نہیں جاؤں گی کبیر اسے گھسیٹتا ہو لے جانے لگا ۔۔۔کبیر چھوڑو اسے اس کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے سکینہ بیگم بھی بولی تھی۔۔۔اماں بس کر مجھے یہ لڑکی چاہیے اب تو میں بچہ ہونے کے بعد اسے رکھیل بنا کر رکھوں گا۔۔آنٹی پلیز مجھے بچائیں ۔۔سکینہ بیگم اس کی حالت کو دیکھتے ہوئے جلدی سے آگے ہوئی اور کبیر سے ہاتھ چھڑوایا چھوڑو پاگل ہو گئے ہو کیا دیکھ نہیں رہے اس کی طبیعت نہیں ٹھیک ۔۔۔۔۔کبیر نے اپنی ماں کو دھکہ دیا اور ایک چیخ بلند ہوئی تھی لیکن کبیر بغیر پیچھے دھیان کیے سونیا کو گھسیٹ کر لے جا چکا تھا ۔۔۔پیچھے سکینہ بیگم سیڑھیوں سے گرتی خون میں لت پت پڑی تھی ۔۔۔
Skoon-e-Qalb By Mahi Shah-Hiba Khan Urdu Romantic Novel
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇