Aira by Aneeta Raja Urdu Romantic Novel Complete

Aira by Aneeta Raja Urdu Romantic Novel

Aira by Aneeta Raja Urdu Romantic Novel. Novel story of a girl who is taken out of the country by a smuggling boat and saves her life by getting into the boat of a boy who uses girls like tissue paper. And the girl takes refuge in the boy’s boot to save her honor. The boy falls in love with the girl at first sight. And he forcibly marries her.

Novel Based
Possasive Hero , Most Romantic Novel, Gangster,Innocent Heroine, After marriage story, Love story, Social Romantic Novel, Hero police officer, Dimple Girl,second marriage,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel, Friendship based novel

Introduction:
Many novels of Aneeta Raja are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. Her novels attract people’s attention. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally His novels compel the readers to read You can read all Aneta Raja novels here.

Aira by Aneeta Raja Urdu Romantic Novel

موبائل واپس کرو نہیں کروں گی۔۔ اس نے دونوں ہاتھوں سے اسے مضبوطی سے پکڑ لیا اور بیڈ پہ بیٹھ گئی۔۔ ائرہ ادھر دو میں کیا کہہ رہا ہوں۔۔ بولا نہ نہیں دوں گی اس نے موبائل کو پیچھے کر لیا تھا۔ اس نے بھی ہاتھ پیچھے کیا لیکن وہ پیچھے کی طرف لیٹ گئی تھی۔ وہ بھی اس کے اوپر جھکا پر اسے اپنے اتنے قریب پاکر اس کا غصہ غائب ہو گیا تھا۔۔ دو نہ یار۔۔۔۔اسے نظر انداز کرتے ہوئے اس نے ہاتھ اس کی کمر کے پیچھے رکھا۔۔۔۔کہانہ نہیں دے رہی وہ وہی لیٹی رہی۔۔۔۔۔ ائرہ۔۔۔۔۔ وہ اس کی انکھوں میں دیکھ رہا تھا وہ اس کے بالکل اوپر جھکا ہوا تھا ۔۔۔ بس کنٹرول اخل۔۔۔ اس نے دل ہی دل میں کہا ۔ اتنی جلدی ہتھیار نہیں پھینکنے والا تھا۔۔ اوکے نہ دو وہ بھی اٹھا ۔۔۔ اخل ائرہ نے اس کا بازو پکڑا اور پھر سے بٹھا دیا۔۔ مجھے۔۔۔۔۔۔ وہ چپ ہوئی ۔۔۔ ہاں بولو کیا وہ بھی سننا چاہتا تھا کیونکہ وہ شرما رہی تھی۔۔۔ مجھے کس کرنا ہے تمہیں۔۔ اس نے نظروں کو نیچے جھکا لیا۔۔ ہاں تو کرو شوہر ہو تمہارا۔۔۔ ائرہ کو لگتا تھا شاید وہ ان حرکتوں کی وجہ سے دوسری شادی کر رہا ہے۔ اس لیے اس نے افر دی تھی۔ پر اپ کرنا اس کے لیے بہت مشکل تھا۔ پراخل کہ جذبات اس بات پے مچل گئے تھے۔ انتظار اس کے لیے بھی مشکل تھا۔ کرو بھی یار۔ یا موبائل تو میں ایمن کو فون کروں اس نے بھی اس کی کمزوری پکڑ لی تھی۔۔۔ کر رہی ہو ۔۔ پر پھر تم نکاح نہیں کرو گے۔۔ اس نے بھی ڈیمانڈ رکھ دی تھی۔ اوکے ٹھیک ہے پھر میں جا رہا ہوں۔ اس نے پھر سے اٹھنا چاہا اس نے بازو پکڑ لیا اچھا ٹھیک ہے کر رہی ہوں۔۔ اس کے معصومیت بڑی لہجے نے اسے ہنسنے پہ مجبور کر دیا تھا۔پر ہنسی کو کنٹرول کرتے پھر سے بیٹھ گیا۔

Aira by Aneeta Raja Urdu Romantic Novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Aira by Aneeta Raja Urdu Romantic Novel

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *