Salam E Ishq by Rimsha Hussain Romantic novel complete
Novel Name | |
Writer Name | |
Novel Type | |
File Type | |
File Size | MB |
Salam E Ishq by Rimsha Hussain Romantic novel
Salam E Ishq Novel by Rimsha Hussain Complete Pdf romantic Novel .This is a Romantic Novel Czn Based ,Hewali based, Hero as a Politician Forced Marrige based novel.A novel writer is a skilled storyteller who crafts fictional narratives in book form. Through a combination of creativity, imagination, and literary prowess, they develop characters, plotlines, and settings to engage readers in immersive and compelling tales.Whether exploring genres like mystery, romance, or fantasy, novel writers bring diverse worlds to life through the power of words, inviting readers to embark on captivating literary journeys.
Read free online Urdu books, free online reading, complete in PDF Salam E Ishq by Rimsha Hussain Online Free Download in PDF, Novel Free pdf Online Salam E Ishq Online Free read in PDF, And All Free online Urdu novels, novels in Urdu, romantic Urdu novels, You Can read complete online and offline.it on your Mobile, PC, and Android Mobile Phone. In which you can easily Read this Novel. Salam E Ishq by Rimsha Hussain We are Providing the PDF file because most of the users like to read novels in PDF, We try our best to make a large number of Urdu Society, Our website publishes Urdu novels of many Urdu writers.
Here you can read all the novels in PDF format to read offline, We have also other Urdu novels available in different categories. Just choose from the site and start reading. Novels are being popular all over the world.
Many novels by Rimsha Hussain are available on our web. He is a famous writer. People are always eagerly waiting for his novel. His novels attract people’s attention. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read.
You can read all Rimsha Hussain novels here.
Novel Name : Salam E Ishq
Writer Name: Rimsha Hussain
Category : ROMANTIC NOVELS,Hero as a Polication,
Novel status : Complete Novel
آپ نے ہم سے شادی کرنے سے انکار کیا؟وہ اُس کے روبرو کھڑا ہوتا سنجیدگی سے پوچھنے لگا
ہاں۔ ۔۔قدم پیچھے کی جانب لیکر اُس نے مختصر جواب دیا۔ ۔
کیوں؟ سنجیدگی سے بھرپور اگلا سوال
کیونکہ مجھے آپ سے شادی نہیں کرنی تھی۔ ۔۔اپنے ڈوپٹے کے کونے کو مضبوطی سے تھامے اُس نے جواب دیا
کوئی ایک وجہ ہم سے شادی نہ کرنے کی؟ اُس نے اپنا ایک قدم آگے بڑھایا تو وہ دو قدم پیچھے ہوئی
کوئی ایک وجہ نہیں جو میں بتاؤں۔۔۔وہ پزل ہوئی اُس کے سوالوں سے
ٹھیک ہے اگر وجوہات بہت ہیں تو باری بار سب بتاؤ۔۔۔اپنے کندھوں پر شال ٹھیک کیے بازوں سینے پر باندھے وہ کسی چٹان کی طرح اُس کے جانے کے سارے راستے مسدود کرتا پوچھنے لگا تو وہ لب کُچلنے لگی۔۔۔”وہ سمجھ نہیں پائی اب اِس انسان نامی جن سے چُھٹکارا کیسے حاصل کرے
میں سُن رہا ہوں۔ ۔۔وہ بولا تو اُس نے نظریں اُٹھاکر سامنے کھڑے وجاہت سے بھرپور اُس شخص کو دیکھا جو بے تاثر نظروں سے اُس کو دیکھ رہا تھا۔ ۔
آپ مجھ سے عمر میں بڑے ہیں۔ ۔پہلی وجہ بتائی گئ محض آٹھ سال”اور یہ کوئی بڑا مسئلہ نہی ۔۔وجہ رد کی گئ۔۔۔
آپ شادی شُدہ بھی ہیں”مگر میں غیر شادی شُدہ ہوں۔ ۔۔آہستگی سے اپنے اُور اُس کے درمیان حائل فرق بیان کیا گیا
تم وقت پر آجاتی تو آج دونوں شادی شُدہ ہوتے۔۔۔اُس کے جواب پر وہ سُرخ ہوئی مگر نظریں اُٹھاکر اُس کو دیکھنے کی ہمت نہ کرپائی
آپ ایک بچے کے باپ ہیں۔ ۔۔اُس کو لگا شاید سامنے والا اب پیچھے ہٹ جائے اور اُس کو جانے دے
مجھ سے شادی کے بعد وہ تمہارا بچہ بھی ہوسکتا ہے اگر تم چاہو تو۔ ۔۔۔۔پیش کش کی گئ اِن کے علاوہ بھی بہت سی باتیں ہیں جن کی وجہ سے میں شادی کے حق میں نہیں تو آپ پلیز مجھے فورس نہ کرے۔ ۔۔وہ تنگ ہوئی
میرے کان کُھلے ہوئے ہیں اب تم اپنا منہ کھول کر اور باتیں بھی بتاؤ۔۔۔اُس نے اسرار کیا
آپ بات ایسے کرتے ہیں جیسے کوئی احسان کرتے ہو”جیسے سامنے والا آپ کا غلام ہو اور آپ اُس کے مالک۔۔۔خفگی بھرے لہجے میں اگلی وجہ بتائی گئ۔
میں نارمل لہجے میں بات کرنے کی کوشش کروں گا تم آگے بولو۔۔۔۔اُس نے جیسے بات ختم کرنی چاہی
میری ایک چیز سے سؤ نقص نکالتے ہیں۔۔۔اب کی شکوہ کیا گیا
اب کی تعریف میں زمین آسمان ایک کردوں گا”بس یا کچھ اور بھی؟وہ غور سے اُس کے چہرے کے اُتاؤ چڑھاؤ کو دیکھ کر بولا
مجھے کبھی پیار سے نہیں دیکھا جب بھی دیکھا غُصے سے دیکھا ہے۔۔۔آخر میں اُس کے منہ سے وہ پھسلا جو نہیں پھسلنا چاہیے تھا مگر جو بھی تھا سامنے والا اُس کی بات سے محفوظ ہوا تھا تبھی اب کی مبہم مسکراہٹ سے اُس کو دیکھنے لگا جس کی حالت غیر ہوگئ تھی۔۔۔
Salam E Ishq by Rimsha Hussain Romantic novel
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں
👇👇👇
[quick_download_button button_type=”small” align=”center” title=”Download Now” wait=”20″ msg=”Please wait…” url_external=”https://www.mediafire.com/file/ksd2b7166858tm4/Salam_E_Ishq_Novel_by_Rimsha_Hussain_Complete_Pdf_compressed.pdf/file” color_icon_dark=”false”]