Ye Larki Haye Allah Novel By Pari Vash
Ye Larki Haye Allah Novel By Pari Vash Download Complete Urdu Complete pdf and Read Online.
You can Also Read More Novels From Pari Vash Here.
This Novel is Based on a Cousin, a Rude Hero, a Funny and Strong Girl, Comedy, Friendship, Adventures, Many Couples, Romantic Based, Tragedies, Intense Love, and Hero-Heroin Fighting.
Ye Larki Haye Allah Novel By Pari Vash
وہ ہاتھ سمبڑے موبائل کی سکرین پر نظریں جمانے کچھ پڑھنے میں پوری طرح ح سے مگن تھی۔ ساتھ ہی آرام آرام سے سیڑھیاں اتر رہی تھی جب نیچے سے اوپر آتے شیر افگن سے اسکی زور دار ٹکر ہوئی۔ شیر افگن نے ایک بازو پر بلیک کوٹ ڈالا تھا. ہاتھ میں کار کی چابی تھی۔ سفید شرٹ کے اوپر کے دو بٹن کھلے تھے. وہ ابھی آفس سے لوٹا تھا اور تھکا ہو الگ رہا تھا. اس ٹکراؤ کی وجہ سے اسکی پیشانی پر بل پڑے. حیات
ٹھیک سے سنبھل بھی نہ پائی کہ وہ شروع ہو چکا تھا۔ اندھی ہو تم؟ اب کیا تمہارے لئے کرائے پر آنکھیں لانی پڑیں گیں؟ کبھی اس پر سے نظریں ہٹا بھی لیا کرو تا کہ
تمہیں پتہ چلے کہ آگے پیچھے کیا ہو رہا ہے “شیر افگن نے اسے غصے سے گھور کر موبائل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا تو اسنے جلدی سے موبائل پیٹھ کے پیچھے کیا ” اوہ سوری افکن بھائی بس ناول اتنے دلچسپ موڑ پر تھا کہ نظر نہیں ہٹا سکی” حیات منہ بنا کر بولی پھر سیڑھیاں اترنے لگی کہ کہیں پھر وہ کچھ سنانے نہ لگ جائے۔ ” ہو نہہ
ناول ….. دماغ خراب ہے اس لڑکی کا ” اسنے کہہ کر قدم آگے بڑھا دیئے۔ اسکی بات پر حیات نے سر گھما کر
اسے دیکھا
آپ تو ناول نہیں پڑھتے ناں پھر آپکا دماغ کیوں خراب ہے ” وہ دھیمی آواز میں بڑ بڑائی کیا کہا تم نے؟” ایک دم سے پلٹ کر پوچھا گیا
Ye Larki Haye Allah Novel By Pari Vash Complete Download
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇