Ishq zahe naseeb novel by Muntaha Bader EP 1-6

Ishq zahe naseeb novel by Muntaha Bader

Ishq zahe naseeb novel by Muntaha Bader is episodic romantic novel.This novel is based on
 Possasive Hero , Most Romantic Novel, Gangster, Innocent Heroine , After marriage Love story, Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel.

Introduction:
Many novels by Muntaha Bader are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all Muntaha Bader novels here

ائینہ میں ان کا عکس کچھ اس طرح واضع تھا کہ تعبیر آگے اور فہد ایوب خان اسے پیچہیے سے اپنی بہائوں کے حصار میں لیے ہوئے تھا۔ جب تم مجھے آپ کہتی ہوں تو دنیا کی سب سے خوبصورت شہزادی لگتی ہوں جس کا احترام کرنا میں اپنے اوپر فرض سمجھتا ہو ۔ اسے لیےبدلے میں بھی تمہیں احتراماً آپ کہ کر ہی کہ مخاطب کرتا ہوں ۔ تعبیر نے ائینہ میں ہی سے ناسمجھی سے فہد کو دیکھا جس کا عکس اس کے ساتھ۔ ہی ائینہ میں اس کے عکس کو مکمل کر رہا تھا۔ ابھی تعبیر کچھ بولتی کہ فہد نے اپنی بات جاری رکھی۔ لیکن جب تم اپنے آپ کے لیے ہم اور میرے لیے تم کا لفظ استعمال کرتی ہوں ۔ تب – – – ؟ تب( تعبیر نے بے ساختہ کہا) تب تم اس خان کو اپنی لگتی ہوں ۔ اس خان کے دل کی دھڑکن لگتی ہوں ۔ سانسوں کی روانگی لگتی ہوں ۔ اور تمہیں پتہ ہے کہ تم مجھے تم کب کہتی ہوں۔ تعبیر نے ٹرانس کی کفیت میں نہ میں سر ہلایا۔

Ishq zahe naseeb novel by Muntaha Bader Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Ishq zahe naseeb novel by Muntaha Bader Romantic Novel

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *