Tera Khumar By Haya Khan Download pdf
Tera Khumar By Haya Khan is complete romantic novel. this novel is bsead on Possasive Hero,Most Romantic Novel, Gangster, Innocent Heroine , After after-marriage Love story,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage , Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Haya Khan are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read. You can read all Haya Khan novels here
رات کا آخری پہر تھا جہاں سب نیند کی وادیوں میں گم تھے وہی وہ لڑکی اپنے کمرے میں جائے نماز پہ بیٹھی اللہ کی عبادت میں مشغول تھی، وہ لاڈلی عبادت جس میں اللہ پاک خود آسمان پر آتے ہیں اور فرماتے ہیں کوئی ہے مانگنے والا میں اسے عطا کرونگا۔ اور اس لڑکی کا یہ معمول تھارات کے اس پہر جاگنا اور اپنے پروردگار کی عبادت کرنا۔
وہ جائے نماز پہ بیٹھی گڑ گڑا کر اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگ رہی تھی۔
” یا اللہ تو مجھے معاف فرما، میں اس گناہ میں پڑھ گئی میں تیرے بندے کی محبت میں پڑھ گئی میں جانتی ہوں وہ نامحرم ہیں میرے لیے میں بے بس ہوں لیکن تو بے بس نہیں۔ میرے رب، یا تو اسے میرا کر دے یا پھر میرے دل سے اسکی محبت نکال دے۔ میرے پروردگار میں تیری عبادت کرتی ہوں اور تجھی سے مددمانگتی ہوں (آمین)۔
اسنے اپنے چہرے پر ہاتھ پھیرا آنسوؤں سے متواتر چہرا مگر پُر نور اور حسین۔ خوبصورت سنہری بڑی بڑی آنکھیں چھوٹی سی کھڑی ناک بار یک خوبصورت ہونٹ اور اس پر قہر تھوڑھی پر درمیان میں کالا سیاہ وہ تل جو اسکی چمکتی رنگت پر بے حد نمایاں ہوتا تھا لیکن اسکی نگاہیں اسکے چہرے پر سب سے حسین تھی
سب سے دلکش۔ وہ اپنے خاندان کی سب سے خوبصورت لڑکی تھی لیکن اسنے بارہ سال کی عمر سے خود کو سات پردوں میں سمبھال کے رکھا تھانا کبھی کسی مرد کی طرف نظریں اُٹھاتی اور نہ ہی خاندان کے کسی مرد نے اُسے دیکھا بس اپنے “کبیر خانزادہ ” کو اپنی دعاؤں میں مانگا تھا وہ اسکا بچپن کا منگ تھا۔ 12 سال کی عمر میں اسنے ” کبیر ” کو تر کی پڑھائی کے سلسلے
Tera Khumar By Haya Khan Download pdf
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇