Aziz-E-Dil-E-Mann By Fatima Ch EP 21-25

Aziz-E-Dil-E-Mann By Fatima Ch urdu romantic novel

Aziz-E-Dil-E-Mann By Fatima Ch Urdu Romantic Novel. This story is show the Family beautiful scene Brother and sister love .

Urdu Romantic Novel, Innocent Heroine ,After marriage love story, Social Romantic Novel, Family love , Brother sister bond, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based ,Funny novel, Friendship based novel

Numerous captivating novels by Fatima Chaudhary grace our website. As a renowne Her stories not only capture hearts but also offer a glimpse into the realities of the world. Through a perfect blend of romance and emotion, Fatima Chaudhary’s novels irresistibly draw readers in. Dive into the enchanting world of her literature by exploring all the novels available on our platform! here.

“آپ سامنے دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔”وہ مسلسل اس کی نظروں کا ارتکاز خود پر محسوس کرتی کنفیوز سی بولی۔اس کی گھبراہٹ پر وہ ہلکا سا مسکرایا۔“میرے دیکھنے سے کوئی پرابلم ہے کیا۔۔۔۔۔”وہ مسکراہٹ دباتے بولا۔“ہا۔۔نہ ۔۔۔۔۔نہیں ۔۔۔ پلیز آپ صحیح سے ڈرائیور کریں نہ۔۔۔۔۔”اس کا سر ہاں میں ہلا تھا جبکہ وہ انکار کرتی روہانسی سی ہو گئی تھی۔اس کی بوکھلاہٹ پر دیان نے بڑی مشکل سے اپنا قہقہہ ضبط کیا۔“ڈونٹ وری۔۔۔۔۔ جب تک میں ساتھ ہوں کچھ نہیں ہونے دوں گا آپ کو۔”اس کا ہاتھ پکڑ کر چومتے اپنے الفاظوں کی شدت سے وہ اسے پگھلا گیا۔وہ اثبات میں سر ہلاتی باہر کے دوڑتے بھاگتے نظارے دیکھنے لگی۔وہ دونوں کل ولیمے سے سیدھا جلیل مینشن گئے تھے اس لیے مکلاوے کی رسم کے لیے آج صبح ہی وہ لوگ حیدر صاحب کے اپارٹمنٹ گئے تھے جہاں کل رات زیادہ دیر ہونے کی وجہ سے وہ اور بی جان وہیں رک گئے تھے۔ان کے ساتھ ایک بھرپور خوش گوار دن گزارا تھا دونوں نے جبکہ دیان کی کوئی میٹنگ تھی وہ دوپہر میں کہیں چلا گیا تھا اب شام میں وہ دونوں حیدر صاحب سے اجازت لے کر واپسی کے لیے نکل آئے تھے۔ جبکہ انہوں نے ڈنر کے لیے روکنے پر بہت اسرار کیا تھا پر سامنے بھی دیان تھا جو ان کو اپنی ہی باتوں الجھائے مختلف جواز پیش کرتا وہاں سے انابیہ کو ساتھ لے آیا تھا۔کل سے انابیہ کی پراپر کلاسز سٹارٹ تھیں کیونکہ فائنلز قریب تھے تو وہ چھوڑ بھی نہیں سکتی تھی۔جبکہ دیان کو بھی آوٹ آف کنٹری سونگ کی ریکارڈنگ کے لیے جانا تھا جہاں اس کی ایک میٹنگ بھی تھی وہاں وہ اور اس کے ساتھ کچھ فارنر پاٹنرز نے مل کر ایک کنسرٹ کرنا تھا وہ تقریباً پورا ایک مہینہ وہیں رکنے والا تھا۔وہ تو انابیہ کو ساتھ لے جانا چاہتا تھا پر اس کے پیپرز تھے جس وجہ سے دیان بیچارہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتا تھا۔ اس لیے ہی اب وہ اس کے ساتھ کچھ کوالٹی ٹائم سپینڈ کرنا چاہتا تھا۔“آ جائیں آپ کو اپنا سٹوڈیو دیکھاتا ہوں۔”کار کو اپنے سٹوڈیو کی پارکنگ میں روکتے انابیہ کی طرف کا دروازہ کھولے اس کے سامنے ہاتھ پھلائے کھڑا تھا۔

Aziz-E-Dil-E-Mann By Fatima Ch urdu romantic novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Aziz-E-Dil-E-Mann By Fatima Ch urdu romantic novel read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *