Snabill By Aneeta Raja Urdu Romantic Novel
Snabill By Aneeta Raja latest novel by Aneeta Raja. You can Download the pdf Snabill By Aneeta Raja and You can Read online Snabill By Aneeta Raja.
زہیب بھائی یہ اپ کیا کہہ رہے ہیں میں یہاں کیوں رہوں گی۔اس نے شائستگی سے کہا تھا اسے سمجھ نہیں ا رہی تھی کہ زہیب ایسا کیوں کہہ رہا ہے۔۔۔
لہجہ دیما اس لیے رکھا تھا کہ اواز اس تک نہ جائے۔۔۔یہ تمہارا گھر ہے تمہارا شوہر ہے اور کہاں رہو گے تم۔۔۔۔
سنابل وہ اس کے مقابل کھڑا تھا۔۔۔اپ تو مجھے لینے ا رہے تھے نا اس نے بھی لہجہ سرد کیا تھا۔۔
لیکن ساتھ ہی اس کی نظر اشکان پر پڑی جو ہنسی کو مشکل سے کنٹرول کیے اسے دیکھ رہا تھا۔
دونوں ہاتھ باندھے دیوار کے ساتھ ٹیک لگائے کھڑا تھا۔میں اس کے ساتھ نہیں رہوں گی۔۔
وہ بھی جان چکی تھی کہ وہ ساری باتیں سن چکا ہے۔تمہیں یہیں رہنا ہے تمہارا شوہر ہے اور یہی تمہارا گھر اتنی سے بات کر کے زہیب نے جانا چاہا کہ سنابل اس کی باہوں سے لپٹ گئی ۔۔
جیسے چھوٹے بچے کرتے ہیں۔۔۔
زہیب بھائی پلیز اس نے رونا شروع کر دیا تھا۔
یہ بالکل بھی اچھا انسان نہیں ہے۔ اس کی صبح والی حرکتیں اس کے ذہن میں گھوم رہی تھی پر وہ زہیب کو کیسے بتائے۔۔سنابل وہ بولنے ہی والا تھا کہ اشکان اگے بڑھا اسے جانے کا ا…
Snabill By Aneeta Raja Ep 1-13 Download pdf
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇