Skoon-e-Qalb Novel By Mahi Shah-Hiba Khan last part
Sakoon e Qalab By Mahi shah and Hiba khan is episodic Romantic Novel
Novel Based
Possasive Hero,Urdu Romantic Novel,Gangster ,innocent herione After marriage story,love story,Social Romantic Novel,Hero police officer,Dimple boy,Rude hero vased novel,Czn based,funny novel,
Skoon-e-Qalb By Mahi Shah-Hiba Khan Urdu Romantic Novel who is a famous writer
Many novels of Mahi Shah And Hiba Khan are available on our web. He is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. His novels attract people’s attention. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read
You can read all Mahi Shah And Hiba Khan novels here
مایا ابھی کمرے میں بیٹھی تھی کہ حیدر آگیا مایا کا دل زوروں سے دھڑکنے لگا تھا۔۔مایا جانو کیا ہوا ہے کانپ کیوں رہی ہو میں نے تو ابھی کچھ کیا بھی نہیں ہے ۔۔مایا نے اپنا لپ اسٹک سے بھرے ہونٹوں پر زبان پھیری تھی۔آئی لو یو مایا حیدر نے مایا کا ہاتھ پکڑا تو مایا کے ہاتھ ٹھنڈے ہو گیے تھے۔۔میں نے نہیں جانتا تم سے اتنا پیار کب ہوا لیکن میں تم سے سچا عشق کرتا ہوں اب کبھی بھی مجھ پر بے اعتباری مت کرنا ۔۔مایا نے اس کی آنکھوں میں دیکھا جہاں خوشی کے ساتھ ساتھ درد بھی تھا۔۔۔حیدر پلیز مجھے معاف کر دو۔۔پرانی باتیں نہیں چھیڑتے مایا مجھے بس اتنا پتہ ہے میں تم سے ناراض ہوں اور آج رات تم نے مجھے منانا ہے۔۔مایا سرخ ہو چکی تھی لیکن اسے حیدر کو منانا تھا ۔۔حیدر نے اس کا دوپٹہ اتارا تو مایا کی جان نکلنے والی ہو گئی تھی۔۔حیدر نے ایک ڈبی نکالی پیاری سی رنگ اس کے ہاتھ میں پہنائی تھی۔۔مایا جانو اب تم مجھے مناؤ گی کہ ساری رات ایسے ہی ضائع کروں گی۔۔۔۔مایا نے ایک نظر حیدر کو دیکھا اور اس کے قریب ہوئی اور جلدی سے اس کے ہونٹوں پر ہونٹ رکھ دیے ۔۔حیدر تو نرم نازک لمس پا کرم ہے مدہوش ہو چکا تھا مایا پیچھے ہونے لگی تو حیدر نے مزید اسے اپنے حصار میں لیا۔۔میری جان تم نہی جانتی میں تم سے کتنی محبت کرتا ہو اگر تم جان جاتی ہو تم کھبی مجھے خود سے جدا نہی کرتی حیدر اس کی گردن میں منہ دیے سرگوشی انداز میں بولا ۔۔۔۔مایا اس کے لمس پھر سمٹ سی گئی تھی اور حیدر کہ سینے پر سر رکھ دیا ۔۔حیدر نے دھیرے دھیرے سے بیڈ پر لٹا کر اس کے گردن پر لمس چھوڑا تو مایا کو اپنے اندر سکون کی لہر کی ماند محسوس ہوئی تھی بنا دوپٹے کا حیدر کا ضبط آزما رہی تھی۔۔۔
Skoon-e-Qalb Novel By Mahi Shah-Hiba Khan download pdf
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇