Safar e Mohabbat by Hira Rajpot EP 1 Download pdf
Safar e Mohabbat by Hira Rajpot is episodic novel .And Hira Rajpoot novel is available here to download in pdf form and online read
introduction:
Many novels of Hira Rajpoot are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all Hira Rajpoot novels here
لیکن سامنے بیٹھے شحص کو کوئی فرق نہیں پڑتا
وہ اپنا ایک ہاتھ آگے کرتا ہے تو دوسرا گارڈ اس کے
ہاتھ پہ چاقو رکھ دیتا ہے وہ اپنی کرسی سے
اٹھتا سامنے درد سے بلبلاتے شحص کی طرف بڑھتا ہے
اور اس کے جس بازو پہ گرم پانی ڈالا ہوتا ہے وہ اس کے
ہاتھ پہ چھوٹے چھوٹے کٹ لگاتا ہے اس کی درد سے
چنگارتی آوازیں کمرے کی دیواریں ہلا دیتی ہیں لیکن وہ
اپنا کام مکمل کر کے پیچھے ہٹتا ہے اب بتاؤ گئے
یا ابھی بھی تمھیں کچھ معلوم نہیں وہ اس کے بال
پکڑتا سرد آواز میں کہتا ہے ٹائیگر مجھے کچھ نہیں معلوم
اس کے پھر نہ کہنے پہ اس کا مکہ اس کا جبڑا ہلا دیتا ہے حون
پانی کی طرح اس کے منہ سے نکل کر اس کے کپڑے
اور فرش گندا کر دیتا ہے نمک لگاؤ اس کے ہاتھ
پہ وہ دوبارہ اپنی کرسی پہ بیٹھتے کہتا ہے گاڑڈ نمک
لے کر اگے بڑھتا ہے میں بتاتا ہوں مجھے چھوڑ دو پلیز
میں سب بتاتا ہوں وہ نمک اپنے قریب آتے دیکھ کر کہتا ہے
تم تو بڑی جلدی مان گئے ہو اس کا درد سے مرجھایا چہرا
دیکھ کر ٹائیگر مسکرا کر کہتا ہے اس کے اشارے پر کمرے
میں موجود دونوں گاڑد باہر چلے جاتے ہیں اور وہ اٹھ کر
ٹیبل کے قریب جاتا ہے بتاؤ اب اپنی سرد آنکھیں اس کی
انکھون میں گاڑے کہتا ہے جیسے جیسے وہ بتاتا جاتا ہے
ٹائیگر کی آنکھیں غصے سے سرح ہوتی جاتی ہیں اور وہ
غصے سے اپنے ہاتھ کی مٹھیاں بھینچ لیتا ہے اس کے بات
مکمل کرنے پہ وہ اپنی جیب سے پستل نکالتا ساری کی
ساری گولیاں اس کے وجود میں انڈیل دیتا ہے
Safar e Mohabbat by Hira Rajpot Download pdf
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇