Sakoon e Qalb By Noreen Zafar Urdu Romantic Novel (Epi 1-12)

Sakoon e Qalb By Noreen Zafar Urdu Romantic Novel

Sakoon e Qalb By Noreen Zafar Urdu Romantic Novel This story is based on a Friendship
This story is about who girl who believes most of all in her cousin. He was the protector of everything she fell in love with at a young age.
Possessive Hero ,Urdu Romantic Novel,Gangester ,inocent herione After marriage story,love story,Social Romantic Novel,Hero police officer,Dimple boy,Rude hero based novel,Czn based,funny novel,

writer introduction
Sakoon e Qalb is written by Noreen zafar who is a famous writer. Many novels of Noreen zafar are available on our web. He is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. Her novels attract people’s attention. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read
You can read all Noreen Zafar novels here.

Novel Name: sakoon e Qalb
Writer Name: Noreen Zafar
Category: Possessive Hero, Romantic, Friendship based
Novel status: Urdu Romantic novel

Sakoon e Qalb By Noreen Zafar Urdu Romantic Novel

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو سب زیادہ یقین اعتبار اپنے کزن پر کرتی تھی۔ وہ اس کا دوست محافظ سب کچھ تھا جس سے کم عمر میں اس کو محبت ہو گئی تھی ۔۔۔۔ یہ کہانی ہے ایسے لڑکے کی جسے کسی مجبوری کے تحت اپنی سب سے عزیز کو چھوڑنا پڑا۔۔۔۔۔ یہ کہانی ہے الیکس کی جو ایک ڈان تھا ۔۔اس کی دنیا میں رشتے نہیں تھے اس کا کہنا تھا ” رشتے مطلب کمزوری اور ہماری کمزوری دوسرے کی طاقت ہوتی ہے”یہ کہانی ہے کسی کے یقین کی ،انتظار کی محبت کی ،صبر کی ۔۔۔۔۔۔۔۔

Sakoon e Qalb By Noreen Zafar Urdu Romantic Novel in this episode

آپ نے اس کا بازو کیوں توڑا ہم اس کے ڈیڈا کو اس کی کمپلین بھی کر سکتے تھے …. ”وہ دونوں ہاتھوں ٹھوڑی کے نیچے ٹکائے بیڈ پر الٹا لیٹے اس سے پوچھ رہی تھی۔“اس نے آپ کو مارا تھا نہ اور میری ڈول کو کوئی ہرٹ کرے میں یہ برداشت نہیں کر سکتا”وہ اس کے سامنے صوفے پر بیٹھا پڑھ رہا تھا سر اٹھا کر اس کو جواب دیا اور پھر پڑھنے میں مصروف ہو گیا ۔۔۔” مجھے نیند آرہی ہے میں یہں سو جاؤں”اس نے ایک بار پھر سے اس س کو مخاطب کیا” سو جاؤ پھر میں فارغ ہو کر آپ کو پھپھو کے روم چھوڑ آؤں گا ”اس نے ویسے ہی مصروف انداز میں کہا” میں آپ کے پاس نہیں سو سکتی کیا؟”اس نے معصومیت سے پوچھا“نہیں” ایک لفظی جواب“کیوں” اس نے آنکھیں پٹپٹاتے پوچھا” کیونکہ مجھے اکیلے سونے کی عادت ہے ”اس نے جیسے بات ختم کر دی۔۔۔۔ اس کے معصوم سوالوں سے بچنا بہت مشکل تھا جو صرف ایقان سے ہی پوچھتی تھی۔۔۔باقی سب کے ساتھ اس کی زیادہ بنتی نہیں تھی یا ایقان بننے ہی نہیں دیتا تھا کہنا مشکل ہے“ایک بات پوچھوں؟۔۔۔۔۔”کچھ دیر خاموش رہنے کے بعد وہ پھر سے بولی “جی”اس نے کتابیں سمیٹ دیں اور اب سارا دھیان اس کی طرف تھا۔۔۔ “میں آپ کو بھائی کیوں نہیں کہہ سکتی، ابان بھائی اور ارسل بھائی کو بھائی بولتی ہوں ”وہ چھوٹی سی گڑیا اپنی عقل کا زیادہ استعمال کرتی تھی اور یہ سب وہ ایقان عالم سے سیکھ رہی تھی“کیونکہ میں آپ کا بھائی نہیں ہوں ”“اوہ میں بھول گئی ،we are friends”اس نے ماتھے کو ہاتھ لگاتے کہا جیسے بہت بڑی بات یاد آئی ہو “چلو آؤ اب آپ کو آپ کے روم میں چھوڑ آؤں ”اس نے اس کا ہاتھ پکڑ کہا اور اس کو کمرے میں چھوڑنے چلا گیا

Sakoon e Qalb By Noreen Zafar Urdu Romantic Novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Sakoon e Qalb By Noreen Zafar Urdu Romantic Novel

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

5 thoughts on “Sakoon e Qalb By Noreen Zafar Urdu Romantic Novel (Epi 1-12)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *