Marm E Kaizan By Areej Shah (Epi 1-25) Urdu Romantic Novel

Marm E Kaizan By Areej Shah Urdu Romantic novel

Marm e kaizan by Areej shah is Episodic Romantic Novel This is gangster based romantic novel .Hero is to much rude And so much possasive About Herion.
Possessive Hero ,Most Romantic Novel,Gangester ,inocent herione After marriage story,love story,Social Romantic Novel,Hero police officer,Dimple boy,Rude hero based novel,Czn based,funny novel,

writer introduction
Marm e kaizan is written by Areej Shah who is a famous writer. Many novels of Areej Shah are available on our web. sHe is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. Her novels attract people’s attention. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read
You can read all Areej Shah novels here

Novel Name : Marm e kaizan
writer Name: Areej Shah
category:  Romantic Gangster Based
Novel status:  Episodic

Marm E Kaizan By Areej Shah Urdu Romantic novel overview

یہ کہانی ایک بہت ہی پیارے کپل مرم کائزان کے گرد گھومتی ہے۔ مرم ایک معصوم خوبصورت لڑکی ہے اور کائزان مصر کا مشہور گینگسٹر اپنے آپ میں رہنے والا مغرور شہزادہ ہے یہ کہانی ہے مصر کے مشہور گینگسٹر کائزان کی اور اسکے جنون کی یہ کہانی ہے مرم کی بیوقیوں کی اسکی شرارتوں کی اسکی معصومیت کی۔ کیسے مرم نے اپنی شرارتوں سے کائزان کو دیوانہ کر دیا ۔

Marm E Kaizan By Areej Shah Urdu Romantic novel in This Episode

اس کی آنکھ کھلی تو وہ روم میں اکیلی تھی۔کائزان کہاں گیا تھا ۔اسے اندازہ نہیں تھا ۔لیکن صبح فجر کے وقت وہ سو رہا تھا اس کے ساتھ ہی۔ یہ گنگسٹر جی کہاں ہیں شاید باہر ہوں گے۔ وہ سوچ کر بیڈ سے اٹھی تھی وہ جلدی سے اٹھ کر فریش ہوتی الماری میں اپنے کپڑے دیکھنے لگی تھی ۔ بہت بڑا نہ سہی لیکن ایک چھوٹا سا ڈریسنگ روم تھا جس میں بے شمار کپڑے ایک لائن میں لگے ہوئے تھے ۔ وہ ان میں سے کپڑے پسند کرتی اپنے لیے ایک اور خوبصورت سے جوڑے کا انتخاب کر چکی تھی ۔ وہ اسے بتا چکا تھا کہ یہ سب کچھ اسی کا ہے تو وہ کچھ بھی پہن سکتی تھی۔ سوچ کر اس نے اپنے لیے آج کی مناسبت سے نیلے رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا تھا ۔ یہ کپڑے بھی بہت خوبصورت تھے اور سب سے اہم بات تو یہ تھی کہ وہ ان کپڑوں میں بہت ریلیکس تھی ۔ اپنے بالوں میں ٹھیک سے کنگھی کرتے ہوئے اس نے سر پر دوپٹہ لیا ۔ اور دروازہ کھولتے ہوئے اس نے باہر کی طرف جھانکا تھا ۔ دیکھا تو باہر کوئی بھی نہیں تھا ہاں لیکن دروازے کے پاس ایک لڑکا کھڑا تھا وہ جب سے اس گھر میں آئی تھی اس لڑکے کو یہی کھڑے دیکھا تھا ۔ یقینا وہ گھر کے اندر کے ضروری کام نپٹاتا تھا ۔ اس نے باہر آتے ہوئے اسے سلام کیا جس کا جواب اس نے نہایت احترام سے دیا تھا ۔ میم آپ ناشتہ کر لیں سر تھوڑی دیر کے لیے کسی ضروری کام کے سلسلے میں باہر گئے ہیں انہیں واپس آنے میں تھوڑا سا وقت لگ جائے گا ۔ وہ اسے ٹیبل کی طرف چلنے کا اشارہ کرتے ہوئے مودبانہ انداز میں بولا ۔ میں تھوڑی دیر کے بعد ناشتہ کروں گی ۔آپ مجھے بس یہ بتائیے کہ وہ جانور میرا مطلب ہے مسٹر ڈبلیو اپنے پنجرے میں بند ہیں نا۔ اس کا ارادہ باہر جانے کا تھا لیکن اس سے پہلے اسے ڈبلیو کے بارے میں جاننا تھا ۔ جی میم ڈبلیو اپنے پنجرے میں ہے ۔کیا آپ اس سے ملنا چاہتی ہیں وہ اس کی طرف دیکھے بنا بولا تھا اسنے نوٹ کیا تھا کہ وہ اس کی طرف دیکھ کر بات نہیں کر رہا تھا بلکہ اس کی نگاہیں زمین کی طرف جھکی ہوئی تھیں ۔ میرا کیا دماغ خراب ہے جو میں اس سے ملنا چاہوں گی ۔ مجھے باہر جانا ہے لیکن مسٹر ڈبلیو سے مجھے بہت زیادہ ڈر لگتا ہے اگر میں باہر جاؤں گی تو کیا وہ مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔” نہیں میم ڈبلیو آپ کو کسی طرح کا کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا آپ ریلیکس ہو کر باہر جا سکتی ہیں ۔ وہ اسے بے فکر کرتے ہوئے اس کی بات کاٹ کر بولا تھا ۔ پکی بات ہے نا اس نے یقین دہانی کے لیے پوچھا تو اس نے صرف ہاں میں سر ہلا کر اسے یقین دلایا تھا ۔

Marm E Kaizan By Areej Shah Urdu Romantic novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Marm E Kaizan By Areej Shah Urdu Romantic novel

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

One thought on “Marm E Kaizan By Areej Shah (Epi 1-25) Urdu Romantic Novel

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *