Raz E wafa By Abiha Ali Shah urdu Novel
Raz E wafa By Abiha Ali Shah urdu Novel
Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Abiha ali shah are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all Abiha Ali Shah novels here
مانی نورِ حرم آج صبح سے تیسرا چکر لگا کہ تمھارا پوچھ کہ گئی ہے میں نے اسے پوچھا کہ مجھے بتادو میں تمھیں بتا دوں گی مگر میرے ہزار دفع پوچھنے پہ بھی اس نے مجھے نہیں بتایا وہ بہت پریشان لگ رہی تھی ایسے لگ رہا تھا جیسے ابھی رو دے گی __”
سچ بتاؤ تم نے اسے پریشان تو نہیں کیا __” علیزے نے دونوں کمر پہ رکھے لڑاکا عورتوں کی طرح استفسار کیا تھا
وہ دوسرے دن شام کو گھر پہنچا جب علیزے نے نورِ حرم کے تین دفعہ آنے کی اطلاع دی تھی وہ حیران ہوا تھا کہ نورِ حرم جس کے سامنے وہ گزر جاتا وہ اسے خود سے بلانا گوارہ تک نہیں کرتی تھی پھر آج ایسا کیا تھا کہ وہ اس کےلیے دو سے تین چکر لگا چکا تھی اسے کچھ گڑ بڑ محسوس ہوئی تھی
وہ علیزے کی بات کا جواب دیے بغیر چھت پہ پہنچا پھر تایا کی سیڑھیوں وہ صحن میں پہنچا نورحرم برآمدے کے دہلیز پہ بیٹھی ہوئی تھی متورم لال آنکھیں ، بالوں کی ایک آدھ چہرے پہ پھیلی ، ڈوپٹہ کندھوں سے اترا ہوا
چپل سے بے نیاز ، وہ اپنے خیال میں بیٹھی جیسے اپنے ہوش میں نہیں لگ رہی تھی مانی نے اسے پہلی بار اس حلیے میں دیکھا تھا نورِ حرم کی جیسے ہی نظر مانی پہ پڑی۔۔۔
مانی _” سراسرتی ہوئی آواز میں سے یہ الفاظ ادا ہوئے تھے کچھ ہی پل میں وہ چیل سے تیز اس کی جانب بڑھی تھی اسکا ڈوپٹہ ادھر ہی گرگیا تھا مگر اُسے تو جیسے آج ڈوپٹے کی پرواہ نہیں تھی
مانی مجھے میرے پیسے واپس کرو __” وہ اونچی آواز میں ڈھارتی اس کے مقابل ہوئی تھی
کونسے پیسے __؟ اس کی طرف دیکھتے مانی نے نا انجانی سے پوچھا تھا”
Raz E wafa By Abiha Ali Shah urdu Novel Download pdf
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇