Teri Ranjshy Azab Lgy Teri Qurbatain majal bany By Abiha Ali Shah
Teri Ranjshy Azab Lgy Teri Qurbatain majal bany By Abiha Ali Shah
Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Abiha ali shah are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all Abiha ali Shah novels here
لالہ _____” ارحام کے ساتھ ہی اس نے لاونج میں قدم رکھا تو شاہو کو دیکھتے وہ بھاگ کہ اس کے پاس آئی آنکھوں میں آنسوؤں خود بخود آئے ___”
آپ کی طبعیت تو ٹھیک ہے نا___؟ اس کے پاس بیٹھتے اس نے فکر مندی سے پوچھا شاہو کو دیکھ کہ جیسے اس کا رہا ضبط جانے لگا ارحام کے ایک ایک لفظ میں حقیقت تھی ___”
میں ٹھیک ہوں زری بچے ____” بس سر میں ہلکا سا درد ہے ____” اس نے ضبط سے آنکھیں بند کرتے نرمی سے جواب دیا ___”
مجھے آپ نہیں ٹھیک لگ رہے لالہ ___” میں کوئی پین کلر دیتی ہوں پہلے آپ کھانا کھا لیں ___” ارحام ان دونوں بہن بھائیوں کو دیکھ رہا تھا جو دونوں ایک دوسرے کی فکر میں گھل رہے تھے ___”
میں ٹھیک ہوں زری بچے ___” اس نے اسے مطمن کرنے کی خاطر کہا __”
میں نے کھانا لگایا دیا ہے آجاؤ کچن میں تینوں پہلے کھانا کھاؤ __” تازہ روٹیاں بنائی ہیں ٹھنڈی ہوجائیں گی انیبہ بیگم لاونج میں آتے انھیں زبردستی لے کہ گئیں ___”
کچن میں آتے انیبہ بیگم نے خود کھانا نکال کہ رکھا تو زرمینے نے توڑ کہ نوالہ شاہو کے آگے کیا ___” جسے اس نے بمشکل کھایا آنکھوں میں کچھ دیر پہلے روتا چہرہ لہرایا تو وہ پھر سے بے سکون ہوا __”
پھوپھو پریزے کہاں ہے اس نے کھانا کھایا لیا تھا ___” بے تابی سے اسکا پوچھا __”
وہ سو رہی ہے تم کھانا کھالو ___” صبح میں خود اسے کھلا دوں گی تم خود کھالو شاباش____”
وہ اثبات میں سر ہلاتا بمشکل کھانے کی طرف متوجہ ہوا وہ کھانا کھا رہے تھے کچھ دیر ہی گزری جب باہر قدموں کی آواز سنائی دی انھیں لگا کہ باہر کوئی بھاگ رہا ہے ___” شاہو اٹھتا باہر گیا تو پریزے سیڑھیاں چڑھتی اوپر والے پورشن کی طرف جا رہی تھی ___”
Teri Ranjshy Azab Lgy Teri Qurbatain majal bany By Abiha Ali Shah Download pdf
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇
Teri ranjishain azab lagy teri qurbtain mhal
Y novel please 🥺🥺🥺 complete kr dy