Jhali Si By Shagufta Kanwal download pdf

Jhali Si By Shagufta Kanwal download pdf

Jhali Si By Shagufta Kanwal is complete romantic novel.

Novel Based; Possasive Hero,Most Romantic Novel, Gangster, Innocent Heroine, After marriage Love story, Hero police officer, Dimple Girl, second marriage, Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Shagufta Kanwal are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally His novels compel the readers to read You can read all Shagufta Kanwal novels here

لو جی فضہ تمہارا رشتہ ہوا پکا مبارک ہوا، ور ولی بھائی گو کہ یہ آپ کے ساتھ زیادتی ہے کہ اس جیسی لڑکی کو آپکو ساری عمر برداشت کرنا پڑے گا مگر اب تو کڑوا گھونٹ آپکو بھرنا ہی پڑے گا ۔میشا خاصی ہمدردی سے بولی اتنے سارے لوگوں کے درمیان اس کی بکواس پر وہ اسے گھور کر اٹھ گئی لگتا ہے لڑکی شرما گئی ۔افق نے مسکراتے ہوئے کہا شرمائی نہیں ہے بھنگڑا ڈالنے گئی ہو گئ میشا نے قہقہ لگایا اس کے موبائل کی میسج ٹون بجی تو اس نے دیکھا کہ فضہ کا میسج تھا تم ایک بار وہاں سے اٹھ کر آؤ دیکھنا کیا حال کرتی ۔۔اور خبردار جو کوئی مزید بکواس کی منہ توڑ دوں گی تمہارا۔ ولی بھائی آپکی ہونے والی مجھے ڈیجیٹل دھمکیاں دے رہی ہے اپنی دھمکیوں میں مجھے مت گھسیٹو ولید نے ہاتھ کھڑے کیے فنکشن کب کا رکھا ہے فضہ میری جان دیوار کے ساتھ لگ کر کیوں کھڑی ہو اندر ہی آجاؤ ۔یوں دیواروں کے ساتھ لگ کر باتیں نہیں سنتے بری بات ہوتی ہے۔فضہ جو لاونج کے دروازے پر کھڑی تھی اپنے دل میں اس کے قتل کی خواہش دبائے جلدی سے پیچھے ہٹی اسی اتوار کو چھوٹی سی تقریب رکھی ہے ۔سب لوگ یہی ہیں تومام کہہ رہی تھی کہ سب نے مشورے سے شہر میں ہی تقریب رکھی ہے

Jhali Si By Shagufta Kanwal download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Jhali Si By Shagufta Kanwal read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

Read All Novels By Shagufta Kanwal

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *