Koi Hum Sa Kahan By Shagufta Kanwal Complete PDF

Koi Hum Sa Kahan By Shagufta Kanwal Complete PDF

Koi Hum Sa Kahan By Shagufta Kanwal is a completely romantic funny novel.

Novel Based; Possasive Hero, Most Romantic Novel, Gangster, Innocent Heroine, After marriage Love story, Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Shagufta Kanwal are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all Shagufta Kanwal novels here

” ویسے کیا خیال ہے گھر میں اس وقت کوئی بھی نہیں ہے چاچی اپنے کمرے میں ہیں اور صفالوگ بھی اوپر اپنے کمروں میں سو رہی ہیں تو اگر میں تمہیں یہاں مار کر گھر کی پچھلی طرف دفنادوں تو کسی کو بھی کانوں کان خبر نہیں ہو گی اور تم سے جان بھی چھوٹ جائے گی۔ ” اس کے لہجے کی کر ننگی، سختی اور سرد پن یہ واضح ثبوت تھا کہ وہ واقعی ہی ایسا کر گزرنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔ ساحل کا یہ خطرناک روپ و لہجہ دیکھ کر منشاء کی پور پور سننا اٹھی اور اس نے جھٹ سے نفی میں سر ہلایا۔ ” تمہاری آواز نہیں آرہی کچھ تو منہ سے بولو ” ساحل نے اس کو کانپتے دیکھ کر کان اس کی طرف کرتے ہوئے مسکراتے ہوئے کہا۔ “چلو ایک گولی تم پر ٹرائی کرتا ہوں دیکھوں تو سہی کتنی ڈھیٹ ہڈی ہو۔ ” ساحل کن لوڈ کرتے ہوئے بولا۔

Koi Hum Sa Kahan By Shagufta Kanwal Complete PDF Download

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Koi Hum Sa Kahan By Shagufta Kanwal Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

Read All Novels By Shagufta Kanwal

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *