Khumar E Junoon By Manal Mehar Urdu Romantic Novel

Khumar E Junoon By Manal Mehar Urdu Romantic Novel

Khumar E Junoon By Manal Mehar Urdu Romantic Novel
Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Manal Mehar are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read You can read all Manal Mehar novels here

“میں گھر جانے کے لیے تیار ہوں مگر اُس سے پہلے میری ایک شرط ہے۔” وہ سنجیدگی سے بولتا سب کی مسکراہٹ سمیٹ گیا۔
“کیسی شرط؟” شہیر صاحب سریس انداز میں بولے۔
“میں گھر تبھی جاؤں گا جب آپ لوگ میرا نکاح نشوہ سے کریں گے۔” وہ سکون سے بولتا عرید کے ماتھے کے بلوں میں مزید اضافہ کرگیا۔
“کیا بکواس ہے یہ؟ نشوہ کا یہاں کیا ذکر ؟ میری بہن تمہارے کسی کھیل کا حصہ نہیں بنے گی۔ اگر تو یہ مزاق تھا تو انتہائی بُرا تھا۔” وہ گہری سنجیدگی سے اسے لتاڑتا ہوا بولا۔
“نہ ہی یہ کوئی کھیل ہے اور نہ ہی وہ کسی کھیل کا حصّہ ہے۔بلکہ میری محبت،میری جنونیت، میری طلب ہے۔جو مجھے ہر حال میں اپنی زندگی میں چاہیے۔” وہ بھی دیوانگی بھرے انداز میں بولتا انہیں حیران کر گیا۔
“ابھی ایسا کوئی فیصلہ نہیں ہوگا۔ تم گھر چلو پھر دیکھیں گے۔” عرید اس کا انداز دیکھ کر اب تحمل سے بولا تھا۔
“ایک بار یقین کرکے نشوہ کا ہاتھ میرے ہاتھ میں تھما دیں۔ یقین مانیے آپ کو کبھی پچھتانا نہیں پڑے گا۔”وہ عرید کی طرف دیکھتا ہوا بولا۔
“میں اتنی جلدی کوئی فیصلہ نہیں کروں گا۔ویسے بھی داجان اور ڈیڈ ہی اس کے متعلق فیصلہ کریں گے۔” وہ ٹالنے والے انداز میں بولا۔
“میں جانتا ہوں۔ نشوہ آپ کو بہت عزیز ہے۔ مگر آپ کو لگتا ہے کہ نشوہ کے لیے کوئی اور بہتر ہوسکتا ہے۔ بس ایک بار میری عرضی قبول کرلیں۔ میں اُس سے محبت کرتا ہوں اور میں چاہتا ہوں اُس گھر میں جانے سے پہلے اُسے اپنا محرم بنا کر اپنی محبت کو پاک کرلوں۔” وہ اس کے نزدیک آتا اس کا ہاتھ تھام گیا۔
وہ اس کے لہجے میں پختگی دیکھ کر ذرا سا مسکرایا تھا۔ پھر مسکرا کر اس کی پیٹھ پر تھپکی دی تھی۔

Khumar E Junoon By Manal Mehar Novel Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Khumar E Junoon By Manal Mehar Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *