Itni Mohabbat Karo Na novel by Zeenia Sharjeel
Itni Mohabbat Karo Na novel by Zeenia Sharjeel is an Urdu romantic novel. Download the complete novel in PDF and read it online.
Novel Based; Possasive Hero, Most Romantic Novel, Gangster, Innocent Heroine, After marriage Love story, Hero police officer, Dimple Girl, second marriage,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Aneeqa Chaudhary are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all Zeenia Sharjeel novels here
“حور کہاں رہ گئی ہوں یار جلدی کرو دیر ہو رہی ہوں آفس کے لئے”
زین نے کچن میں ناشتہ بناتی ہوئی حور کو آواز دی
“شاہ تھوڑا صبر تو کیا کرو آرہی ہوں ناشتہ لے کر۔۔۔ اس نسیمہ کو بھی فارغ کرونگی آئے دن چھٹیاں کرتی رہتی ہے”
حور ٹرالی میں ناشتہ لے کر آئی
“اوفوہ یہ اخبار تو سائڈ پر کروں”
حور نے ناشتے کے لوازمات ٹیبل پر سجاتے ہوئے کہا
“اور میری پرنسسز کہاں ہے”
اخبار ایک طرف رکھتے ہوئے زین نے حور سے پوچھا
“سو رہی ہے ابھی تمہاری پرینسیز کہہ رہی تھی تھوڑا لیٹ کالج جائے گی۔۔۔ شاہ ویسے تم حیا کو بہت بگاڑ رہے ہو، اچھی خاصی بدتمیز ہوتی جا رہی ہے کتنی ضد آتی جا رہی ہے اس میں”
حور نے کیٹل سے چائے کپ میں نکالتے ہوئے کہا
“اب کیا ضد کر بیٹھی تم سے جو تم صبح صبح اس کی شکایتں لگا رہی ہوں”
زین نے پلیٹ آگے کھسکاتے ہوئے حور سے پوچھا
“کار لینے کا شوق چڑھا ہے تمہاری لاڈلی کو کہہ رہی تھی بابا میرا کہا کبھی بھی نہیں ٹالیں گے،، میں نے منع کیا تو ناراض ہو کر بیٹھ گئی۔۔۔ ڈرائیونگ آتی نہیں ہے اور کار لینا ہے،،، اگر اس نے تم سے فرمائش کی تو کوئی ضرورت نہیں ہے فضول فرمائشیں پوری کرنے کی، بتا رہی ہوں تمہیں”
حور نے آنکھیں دکھاتے ہوئے زین سے کہا
“اوکے سویٹ ہارٹ تم تو ناراض نہیں ہوں اب”
Itni Mohabbat Karo Na novel by Zeenia Sharjeel download pdf
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇