Talaash hai Hamdard ki by Asma qureshi Download pdf

Talaash hai Hamdard ki by Asma qureshi Download pdf

Talaash hai Hamdard ki by Asma Qureshi romantic novel Download pdf.

Novel Based; Possasive Hero, Most Romantic Novel, Gangster, Innocent Heroine, After marriage Love story, Hero police officer, Dimple Girl, second marriage, Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Asma Qureshi are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all Asma Qureshi novels here

آنکھیں زبردستی کھول کر اس نے سب کو گھورا۔جو اس آخری بار پر شاکڈ تھے کہ انہوں نے شاہزیب کو کب گھر سے نکالا۔جب کہ شاہزیب کی مسکراہٹ دیکھ کر وہ سمجھ گۓ وہ اسے ان سب کے خلاف بھڑکا کر لایا ہے۔ “اب۔ابھی مجھے سونا ہے ش۔شام میں بات کروں گی۔اور خ۔خبردار اگر کسی نے مجھے س۔سوپ ،دلیہ یا ایسی کوئ ع۔عجیب شے کھانے کو دی۔میرا دماغ خ۔خراب ہوا ہے ۔پیٹ نہیں۔۔۔!!!!! میں ن۔نہیں کھاؤں گی۔سن لیں شاہ۔شاہذیب۔۔!!!!! ” اس کی سوئی وہیں اٹکی تھی۔سب کے چہروں پر دبی دبی مسکراہٹ تھی۔اس کے ایکسپریشںز سے پتہ چل رہا تھا وہ کتنی سیریس ہے اس بات کے لیے۔ “شام کو لڑیں گے س۔سب سے۔۔۔!!!! ت۔تیار رہیے گا۔اب اس گ۔گھر میں بھی ساس بہو کی لڑائیاں ہوں گی۔م۔مزہ آۓ گا۔۔۔!!!!!” انہیں دھمکیاں دے کر اس نے آنکھیں بند کرلیں۔شاہزیب اسے اپنے سہارے کھڑا رکھے ہوے تھا ورنہ وہ گر چکی ہوتی۔ سب نے آخری بات پر حیران کھڑی صبأ صاحبہ کو دیکھا جو خود مسکراہٹ روک رہی تھیں۔کہ یہ ان سے لڑ ہی نا لے۔وہ لڑنے والی بہوئیں کوئ اور ہی ہوتی ہوں گی۔ان کی بہو نے لڑنے کی بجاۓ خود ہی رونے لگ جانا تھا۔

Talaash hai Hamdard ki by Asma qureshi Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Talaash hai Hamdard ki by Asma qureshi Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *