Bloody Love By Wahiba Fatima romantic novel
Bloody Love By Wahiba Fatima romantic novel
Novel Based; Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of wahiba Fatima are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read. You can read all wahiba fatima novels here
ایشان اس کے سامنے بیٹھا بغور اسے دیکھ رہا تھا۔جسے علیزے اب چھوٹے چھوٹے نوالے بنا کر کھلا رہی تھی اور وہ مسلسل کوئی سٹوپڈ سی بات کر کے ایشان کو مسکرانے پر مجبور کر دیتی۔
علیزے یو نو واٹ مجھے ایش نے آج پزا لے کر دیا تھا، جو چیز والا تھا، بہہہہہت مزے کا، کل میں ایش کے ساتھ پھر جاؤں گی اور پزا اور آئسکریم اور چاکلیٹ کھاؤں گی،، ییےےےےےےےے
وہ کلپنگ کرتی اپنا کل کا پروگرام بتانے لگی۔
روشے چپ چاپ کھانا کھاؤ، وہ تو پہلے ہی اس اجنبی کے اتنے احسانات سے دہری ہوئی جا رہی تھی اور آروشے نے پھر نئا فرمائشی پروگرام جاری کر دیا تھا۔
ایش مجھے لے کر جاؤ گے ناں،، وہ اب ایشان کی بازو سے شرٹ دبوچے پوچھ رہی تھی۔ پھر ،، روشے بےبی اپنے فرینڈ کو اچھے سے تھینکس بھی بولے گی، فرینڈ کو ایک ہگی بھی دے گی اور فور ہیڈ پر کسی بھی،، وہ رازدارانہ سی بولی
اس کی باتوں پر علیزے اور ایشان دونوں گڑبڑائے تھے۔علیزے بار بار دانت پیستی پہلو بدل رہی تھی۔ بس نہیں چل رہا تھا کہ روشے کے منہ پر ٹیپ چپکا دے۔
Bloody Love By Wahiba Fatima romantic novel Download Pdf
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇