Muhabat Sy Hidayat tk By Akasha ali urdu Novel

Muhabat Sy Hidayat tk By Akasha ali urdu Novel

Muhabat Sy Hidayat tk By Akasha ali urdu Novel

Novel Based; Possasive Hero ,Islamic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Areej shah are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read. You can read all Areej shah novels here

“زید اٹھ جاؤ ورنہ میں اب پانی ڈال دونگی وہ مسلسل دس منٹ سے اسے آوازیں دے رہی تھی
جو ٹس سے مس ہو نے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا ابھی بتاتی ہوں میں تمہیں وہ اسے بول کر باتھروم میں گھس گئ تھوڑی دیر بعداسکے ہاتھ میں پانی سے بھری بالٹی تھی جو اس نے زید کے اوپر انڈیل دی”-
“آ آ آ آ آ جنگلی بیوی یہ کیا کیا تم نے زید جو گہری نیند میں تھا اچانک اتنا زیادہ پانی گرنے پر ہڑبڑا کر چیختے ہوئے بولا “-
” میں کب سے آوازیں دے رہی تھی تم سن ہی نہیں رہے تھے عظمیہ نے ہنستے ہوئے جواب دیا”-
“اچھا تو یہ کون سا طریقہ ہے جگانے کا ؟ اس نے دانت پیس کر کہا ایک تو گہری نیند اوپر سے عظمیہ کی حرکت نے اسے اچھا خاصہ تپا دیا تھا “-
“یہ میرا طریقہ ہے اور جب جب تم بات نہیں سنو گے تو ایسے ہی طریقے آزمائے جائیں گے اس نے گھورتے ہوئے جواب دیا “-
” اب جلدی اٹھ جاؤ ورنہ بہت دیر ہو جائے گی ویسے بھی تمھاری تیاری میں لڑکیوں کی تیاری جتنا وقت لگتا ہے اس نے مسکراہٹ چھپاتے ہوئے زید کو مزید سلگا دیا”
” کیا مطلب ہے تمھارا لڑکیوں کی تیاری جتنا زید خطرناک تیور لیے اسکی جانب لپکا”-
“کچھ نہیں مسٹر شوہر مزاق کر رہی تھی اب بحث مت کرو جاؤ نہاؤ میں نے تمھارے کپڑے نکال دے ہیں”-

عظمیہ نے اسے خود کی جانب لپکتے ہوئے دیکھ کر جلدی سے بات بدل دی ورنہ انکا مزید وقت برباد ہو جانا تھا اور آج وہ اپنا وقت اپنے ماں کے گھر میں گزارنا چاہتی تھی “- 

Muhabat Sy Hidayat tk By Akasha ali Download Novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Muhabat Sy Hidayat tk By Akasha Ali Novel Read Online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *