Between Love and War By Maha Gul Rana Download pdf

Between Love and War By Maha Gul Rana

Between Love and War By Maha Gul Rana is urdu Romantic novel.
Novel Based; Possasive Hero , Most Romantic Novel, Gangster , Innocent Heroine,After marriage Love story , Hero police officer, Dimple Girl, second marriage,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Maha Gul Rana are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read. You can read all Maha Gul Rana novels here.

جس پر حسام نے آبرو آچکائی “مجھے پتا تھا کہ آپ آجائیں گے—حسام کی ہلکی بڑھی بیئرڈ پر اپنے ہونٹ رکھتے ہوئے کہا تو حسام کے دل نے ایک بیٹ مس کیجس پر حسام نے آبرو آچکائی “مجھے پتا تھا کہ آپ آجائیں گے—حسام کی ہلکی بڑھی بیئرڈ پر اپنے ہونٹ رکھتے ہوئے کہا تو حسام کے دل نے ایک بیٹ مس کی حیام کی کمر پر اپنی گرفت سخت کر کہ اسے خود میں بھینچا “تم سے دور رہ ہی نہیں سکتا” بوجھل گھمبیر لہجے میں سرگوشی کی تو حیام نے مسکراتی نظروں سے حسام کو دیکھا فاطین لوگوں کو میسج کر دیا ہے کچھ ہی دیر میں پہنچنے والے ہوگے وہ لوگ تب تک ہمیں یہی انتظار کرنا ہوگا—حسام نے اردگرد نگاہ دوڑاتے ہوئے کہا تو حیام نے اثبات میں سر ہلایا “کب سے کھڑی ہو بیٹھ جاؤ—پاؤں میں درد نا شروع ہو جائیں—اور جیسے ہی فاطین لوگ آئیں گے تم یہاں سے چلی جاؤں گی—اندر جانے کی ضرورت نہیں ہے”—پہلے سنجیدہ اور بعد میں تنبیہہ لہجے میں کہا تو حیام نے آنکھیں گھما کر حسام کو دیکھا “منہ بنانے کی ضرورت نہیں ہے حیام—جب ایک بار کہہ دیا تو مطلب نہیں جاؤ گی—حیام کی کمر پر گرفت بڑھاتے ہوئے آہستہ آواز میں کہا تو حیام نے اپنے بازو حسام کی گردن کے گرد لپیٹ کر سر حسام کے سینے پر رکھ دیا “کچھ نہیں ہوتا حسام—آئی پرامس میں خود کی حفاظت کرو گی—مجھے جانے دے نا”—آہستہ آواز میں کہا تو حسام نے—حیام کے بال جو کہ ٹیل پونی میں قید تھے— انہیں مٹھی میں بھر کر حیام کا چہرہ اپنے روبرو کیا اپنی سانسوں میں حسام کی گرم سانسوں کی تپش محسوس کر کہ حیام کو اپنا حلق خشک ہوتا محسوس ہوا نظریں اٹھا کر حسام کی آنکھوں میں دیکھا جو سنجیدہ نظروں سے حیام کو ہی دیکھ رہا تھا حیام کے گلے میں گلٹی سی ابھر کر معدوم ہوئی حیام کی کمر پر اپنی گرفت سخت کر کہ اسے خود میں بھینچا “تم سے دور رہ ہی نہیں سکتا” بوجھل گھمبیر لہجے میں سرگوشی کی تو حیام نے مسکراتی نظروں سے حسام کو دیکھا فاطین لوگوں کو میسج کر دیا ہے کچھ ہی دیر میں پہنچنے والے ہوگے وہ لوگ تب تک ہمیں یہی انتظار کرنا ہوگا—حسام نے اردگرد نگاہ دوڑاتے ہوئے کہا تو حیام نے اثبات میں سر ہلایا

Between Love and War By Maha Gul Rana Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Between Love and War By Maha Gul Rana Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

Read All Novels By Maha GuL Rana

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *