Raaz Aankhein Teri By Maha Gul complete novel

Raaz Aankhein Teri By Maha Gul complete novel

Raaz Aankhein Teri By Maha Gul complete romantic novel.
Novel Based; Possasive Hero, Most Romantic Novel, Gangster, Innocent Heroine, After marriage Love story,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage , Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Maha Gul are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read. You can read all Maha Gul novels here

“زندہ ہو یا اس جہانِ فانی سے کوچ کر چکی ہو”کرخت لہجے میں دو سیڑھیوں کے فاصلے پر رک کر حیات کو دیکھ کر کہاتو حیات نے ہڑبڑا کر دو قدم پیچھے لیے“نن—نہیں لالا زندہ ہوں”—شرمندہ سی ہنسی ہستے جو منہ میں آیا بول دیامگر مُتعَصِم کی گھوری پر ہڑبڑا کر پیچھے ہوئی تو مُتعَصِم نے سر جھٹک کر قدم آگے بڑھائے“ناشتہ بنا دیا” گو کہ وہ جانتا تھا کہ وہ ناشتہ بنا کر ہی اسے بلانے آتی ہے مگر بات جاری رکھنے کی نیت سے پوچھاتو حیات نے اثبات میں سر ہلادیا“منڈی ہلانے کی بجائے—زبان کو زحمت دے لیا کرو—جو میرے علاؤہ دوسروں کے سامنے اپنے جوہر دکھاتی ہے—میرے سامنے چلنے سے گھس نہیں جائے گی”—مُتعَصِم نے سخت لہجے میں کہاتو حیات نے گھور کر اس جلاد کی پشت کو دیکھاجو اب ڈائننگ ہال میں داخل ہو کراپنی چادر کو کرسی کی پشت پر رکھ اپنی ماں کی ساتھ والی کرسی پر برجمان ہو چکا تھامُتعَصِم کے اس عمل پر حیات نے خون کے گھونٹ پیےکیونکہ وہ حیات کی کرسی تھیمگر جب مُتعَصِم چوہدری اس پر اپنی چادر رکھ لیتا تو وہ اس کی ہو جاتیاور پھر اس کی چادر کی موجودگی میں کسی اور کا اس کرسی پر بیٹھنا سب سے بڑا گناہ ہوتا تھا—لارڈ صاحب کی نظر میں“اب جا کہا رہی ہو—جب سب کام مجھے خود ہی آکر کرنے تھے تو ناشتہ بنانے کی زحمت بھی نا کرتی وہ بھی میں خود بنا لیتا”—کچن میں جاتی حیات کو پلٹ کر دیکھتے ہوئے طنزیہ لہجے میں کہاتو حیات نے ہونکوں کی طرح منہ کھولے اس جلاد کو دیکھاجو جگ کی طرف اشارہ کر رہا تھا

Raaz Aankhein Teri By Maha Gul Download PDF

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Raaz Aankhein Teri By Maha Gul Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *