Main Aashiq Deewana Tera By Areej Shah Urdu Novel

Main Aashiq Deewana Tera By Areej Shah

Main Aashiq Deewana Tera By Areej Shah is complete romantic novel.
Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster , Innocent Heroine , After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage , Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Areej Shah are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all Areej Shah novels here

زاوق کے سینے پر سر رکھے رات اتنی گہری نیند سے سوئی کے صبح کی نماز قضا ہوگئی جب کہ باہر سے آتی آواز اسے کنفیوز کر رہی تھی اس نے ایک مسکراتی نظر زاوق کے چہرے پر ڈالی اور اٹھ کر باہر نکل آئی جہاں سے آواز آ رہی تھی اس نے کچن میں جھانکا تو ایک درمیانی عمر کی عورت ناشتہ بنانے میں مصروف تھی اسی اندازہ لگانے میں زیادہ وقت نہ لگا کہ وہ میڈ تھی ۔ بی بی جی آپ جاگ گئی بیٹھیں میں آپ اس کے لئے چائے بناتی ہوں کل رات صاحب جی کا فون آیا تھا کہ صبح جلدی آ جاؤں ویسے تو میں جلدی آتی ہوں لیکن جس دن صاحب جی کو صبح صبح کام پر جانا ہوتا ہے اس دن جلدی بلاتے ہیں ۔ تاکہ جلدی گھر کی صفائی کر سکوں اور تالا لگا کر جا سکے لیکن کل رات صاحب جی نے بتایا کہ وہ اپنی دلہن کو لائیں ہیں ماشاءاللہ بہت خوب صورت ہیں آپ لیکن یہ کیا کوئی زیور نہیں کوئی لالی نہیں نئی نویلی دلہن اتنی سادہ اچھی نہیں لگتی ۔ اور پھر شوہر کے دل پر بھی تو خوبصورت بیوی راج کرتی ہے اسی لئے آج سے ہی تیار رہنا شروع کر دیجیئے ویسے تو آپ ہیں بہت خوبصورت کہ صاحب جی بھول کر بھی کسی اور کو نہ دیکھے لیکن پھر بھی بیوی کو احتیاط کرنی چاہیے وہ نان سٹاپ بولے جارہی تھی جب کے احساس کی بات سن کر مسکراتے ہوئے ٹیبل پر بیٹھ گئی آپ ایسا کریں کہ صفائی کر دیں ناشتہ میں بنا لیتی ہوں اس نے مسکراتے ہوئے کہا تو ملازمہ اسے دیکھ کر رہ گئی

Main Aashiq Deewana Tera By Areej Shah Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Main Aashiq Deewana Tera By Areej Shah Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

Read All Novels By Areej Shah

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *