Main Heer Ranjhan Yaar Di by Faiza Ahmed complete Novel

Main Heer Ranjhan Yaar Di by Faiza Ahmed

Main Heer Ranjhan Yaar Di by Faiza Ahmed is complete romantic novel.
Novel Based; Possasive Hero , Most Romantic Novel, Gangster , Innocent Heroine ,After marriage Love story,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Faiza Ahmed are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read. You can read all Faiza Ahmed novels here

آنکھیں تیزی سے بھیگنے لگیں تھی ، ہیر کچھ پوچھ رہا ہوں میں ۔ وہ زچ ہوا تھا اسکی خاموشی پر۔ مجھے نہیں جانا وہاں مجھے یہی رہ کر پڑھنا ہے میں نہیں جاوں گئی وہاں ۔ وہ شوں شوں کرتی ہوں بولی تھی ، آنسو گالوں پر لڑکھ آئے تھے۔ وہ تیکھی نظروں سے اس بے وقوف لڑکی کو دیکھنے لگا انداز میں تیکھا پن سا تھا۔ کیوں نہیں جانا وہاں، وجہ بتانا پسند کریں گئیں ہیر رضا۔ وہ بھرپور طنز سے بولا تھا۔ وہ وہ وہاں میرا دل نہیں لگتا خیام بھی نہیں ہوتا آپ بھی نہیں ہوت۔ ۔۔۔۔ وہ بے ساختہ بولتی ہوئی زبان دانتوں تلے دبا گئی تھی جبکہ سردار غاذان نے چونک کر اسے دیکھا ۔ اس نے آئی برو اچکائے پھر اسکے قریب آیا ۔ سامان پیک کرو اپنے پرائیوٹ طیارے سے چھوڑ کر آوں گا میں تمہیں۔ اسکے قریب رکتا وہ اسکے جھکے سر کو دیکھتا ہوا درشت لہجے میں بولا تھا ۔ ییر کا دل ڈوبنے لگا تھا ، وہ کیا کرئے کہ اسکے پاس ہمیشہ اسکے قدموں میں پڑی رہے آخر وہ کیا کرئے ۔۔ وہ ہچکیوں سے رونے لگی تھی کہ وہ رونے پر قابو نہیں پا سکی تھی۔ ہیر! وہ لب بھیبچتا حیرت سے اسے پکار گیا تھا ۔ مجھے یہی رہنا ہے اپنے وطن اپنوں کے پاس مجھے وہاں مت بھیجیں ۔ وہ روتے ہوئے بولی تھی چہرہ ہنوز جھکا ہوا تھا کمزور وجود رونے سے ہل رہا تھا ۔ وہ پریشانی سے اسکے لرزتے وجود کو دیکھتا رہا وہ سمجھ نہیں پا رہا تھا ہیر کی کنڈیشن اسکی ضد۔ ۔ ہیر کیا وہاں کچھ ہوا جس سے تم خوف زدہ ہو ۔۔ وہ لب بھینچتے ہوئے یقین سے پوچھتا ہیر کا دل ساکت کر گیا ، اس نے پہلی بار سر اٹھ کر اپنے سے کافی اونچے قد کے حامل شخص کو دیکھا جو قد میں ہی نہیں رتبے اور خیثیت میں بھی اس سے بہت اونچا تھا ۔ ہیر میں کچھ پوچھ رپا ہوں ناو ٹیل می کیا ہوا ہے وہاں ۔ وہ اسکے قریب آتا ہوا اس بار دھیمے لہجے میں پوچھ رہا تھا ۔ کچھ نہیں ہوا بس مجھے وہاں نہیں جانا،

Main Heer Ranjhan Yaar Di by Faiza Ahmed Download PDF

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Main Heer Ranjhan Yaar Di by Faiza Ahmed Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *