Eid K Bad By Nisha Umar Download pdf

Eid K Bad By Nisha Umar Download pdf

Eid K Bad By Nisha Umar is complete romantic novel.
Novel Based; Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Nisha Umar are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read. You can read all Nisha Umar novels here

حنان…حنان رکیں تو…. وہ اس کے پیچھے پیچھے تقریباً بھاگ رہی تھی… کیا ہے….. اس نے غصے سے اسے پیچھے مڑ کے دیکھا… انے جانے والے سب ان کی طرف متوجہ تھے… میں اپ سے شادی کرنا چاہتی ہوں….جلدی سے کہتے وہ اس کے برابر ائ تھی…. حنان کے قدم ساکت ہوے… مطلب…. اس نے حیرانگی سے اسے دیکھا ….. مطلب یہ کہ میں اپ کو پرپوز کر رہی ہوں کیا اپ مجھ سے شادی کریں گے…. اس نے ایک دفہ پھر اپنی بات کو دہرایا …. ہر گز نہیں…. حنان نے صاف لفظوں میں اس کے منہ پہ ہی انکار کر دیا…. کیوں……. کیوںکہ میں تم سے شادی نہی کرنا چاہتا…. بلکہ کسی سے بھی نہی کرنا چاہتا… اس کی انکھوں میں دیکھتے حنان نے اسے گھورا….. پر کیون حنان…. باقیوں سے نا سہی لیکن مجھ سے تو…. تم سے تو بلکل بھی نہی کرنی…. سفاکی سے کہتے اس نے قدم پھر ایک دفہ اگے کی طرف بڑھاے…. کیوں… اپ مجھے سہی جواب دیں….وپھراس کے پیچھے پیچھے ای… سیدھا ہی دیا ہے.. نہی کرنی شادی تم سے بس…. وجہ بتایں …..کیوں نہی کرنی…. وہ اس کے سامنے کھڑی ہوتے اس کا راستہ روک گئ…. کیونکہ تم رافع کو پسند نہین ہو… اور اپ کو…. کہہ کے اس نے اس کی انکھوں میں دیکھا .۔۔،،.وہ ضدی سی اس کے سامنے کھڑی تھی …. میرے ہونے یا نا ہونے سے کیا فرق پڑتا ہے… نہیں کرنی تم سے شادی بس۔۔۔۔….

Eid K Bad By Nisha Umar Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Eid K Bad By Nisha Umar Read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

Read All Novels By Nisha Umar

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *