Tum Meri Malkit Ho By Muntaha Chouhan complete novel
Tum Meri Malkit Ho By Muntaha Chouhan complete romantic novel
Novel Based; Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Muntaha Chouhan are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all Muntaha Chouhan novels here
اس کے گالوں پے جھکتا وہ شدت سے اپنے لب پیوست کر گیا۔ کسویٰ اسکے کالر کو دونوں ہاتھوں کی مٹھیوں سے دبوچے دل وجان سے لرزی تھی۔ لویو سو مچ۔۔ماٸ لاٸف لاٸن۔۔۔۔! آٸ ڈونٹ نو۔۔ ہاٶ۔۔مچ آٸ لو یو۔۔! پر تمہارے ہونے سے اس شخص کی سانسیں چلتی ہیں۔۔۔ بہت ضروری ہو گٸ ہو۔ سانسوں کی طرح۔۔ تم میرے لیے۔۔۔! جہان میٹھے لہجے میں دھیرے دھیرے کہتا اس کے چہرے کے ہر نقش پے محبت کی مہر ثبت کر رہا تھا۔ اور کسویٰ اسکی محبت میں خود کو بھیگتا محسوس کر رہی تھی۔ کسویٰ کا نازک وجود اسکی زرا سی قربت پے بے حال ہو چکا تھا وہ اسے لیے صوفے پے جا بیٹھا۔ کسویٰ کو گود میں بٹھاۓ وہ اس کے ہاتھوں کے ساتھ کھیلنے لگا۔ وہ اس وقت کوٸ دیوانہ ہی لگ رہا تھا کسویٰ نے پلٹ کے اسے دیکھا۔ جو گہری سوچ میں گم تھا۔ آپ۔۔۔ ٹھیک ہیں۔ناں۔۔؟؟ کسویٰ کو اسکی حالت عجیب سی لگی۔ جہانزیب نے دھیرے سے سر اٹھاتے اسکی جانب دیکھا۔ اور اس کا رخ اپنی طرف موڑتے خود سے قرہب تر کیا۔ جب تک تم پاس ہو۔۔۔ میں ٹھیک ہوں۔۔ مجھے کچھ نہیں ہو سکتا۔۔۔ وہ اسے کیا باور کروانا چاہ رہا تھا۔ کسویٰ سمجھ نہ سکی۔ کل ہمارا ولیمہ ہے۔۔۔ بہت بڑا فنکشن ہوگا۔ پانچوں گاٶں اکٹھے ہوں گے۔ جہاں مسز کسویٰ جہانزیب کو سردارنی بنانےکا اعلان کیا جاۓ گا۔ جہانزیب نے اس کو دھیرے سے بتایا تو وہ اسے حیرت سے دیکھنے لگی۔ مسٹر جہان۔۔؟؟ ونی میں آٸ لڑکی سردرانی۔۔۔؟؟ شی۔۔۔۔۔۔۔ اس نے کسویٰ کے نرم گلابی لبوں پے انگلی رکھتے چپ کروایا۔ تم صرف سردار جہانزیب چوہدری کی محبت ہو اسکی بیوی سب گاٶں کی سردرانی۔وہ سخت اور سنجیدہ لہجے میں گویا ہوا۔ اگر یہ سردرانی۔۔ اپنے سردار کو کوٸ حکم دے تو کیا وہ مانیں گے۔۔؟؟ کسویٰ نے لاڈ سے تھوڈی اسکے سینے پے جماتے محبت سے کہا۔ جہان نے سوالیہ نظروں سے اسے دیکھا۔ ابھی نہیں۔۔۔ کل بتاٶں گی۔ جب آپ کے لیے خود کو سجاٶں گی۔ شرارت سے کہتی وہ فوراً تیزی سے اٹھتی باتھ روم میں بند ہوٸ تھی۔ اس کی بات پے جہان کے لب مسکراۓ تھے۔
Tum Meri Malkit Ho By Muntaha Chouhan Download pdf
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇