Takmeel E Hayat Novel By Zainab Rajpoot

Takmeel E Hayat Novel By Zainab Rajpoot complete novel

Takmeel E Hayat Novel By Zainab Rajpoot complete novel

Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels by Zainab Rajpoot are available on our web. She is a famous writer People are always eagerly waiting for her novel. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read You can read all Zainab Rajpoot novels here

Takmeel E Hayat Novel

“خانم ۔ نور کا جوتا دو!!” وہ پھر سے بولا۔۔ غصے کے سبب نعمت کا چہرہ لال پڑ گیا۔۔ “خود لے لو آ کر ۔۔ پاگل کر رکھا ہے تم دونوں باپ بیٹی نے مُجھے!! ایک یہ ہے جو میرے بغیر رہتی نہیں تھی اب مجھے دیکھتے ہی رونے لگتی ہے! اور ایک آپ محترم ہیں ۔۔ جو صبح سے مُجھے نوکروں کی طرح دوڑا رہے ہیں ۔۔” وہ غصّے سے ایک دم پھٹ پڑی تھی ۔۔ سیاہ آنکھوں کے گوشے یکدم سے بھیگے تھے ۔۔وہ دونوں باپ بیٹی تو اسے ایسے اگنور کرتے تھے جیسے وہ اس کمرے میں پڑی کوئی بے جان شے ہو۔۔” ضرار نے حیرت سے سر اٹھائے اسے دیکھا۔ جو آنسوں سے رو رہی تھی ۔۔ بال بھی بکھر چکے تھے ۔۔ وہ اپنی سرخ آنکھوں کو ہاتھ سے رگڑ رگڑ کر اور سرخ کر چکی تھی ۔ ضرار کو اپنی لاپرواہی کا احساس ہوا۔۔ وہ لب دانتوں تلے دبائے گہری سانس بھرتے اس تک گیا ۔ “ہم کہاں اگنور کر رہے ہیں تمہیں خانم ۔۔ تم خود ہی منہ پھلائے رکھتی ہو۔۔۔ اچھا ناں غصہ تھوک دو ۔ چلو آؤ نوری پریشان ہو رہی ہے!!” ضرار اسے بچوں کی طرح پچکارتے اسکا ہاتھ تھامے اسے زبردستی بستر تک لایا۔۔ نعمت نے سرخ بھیگی نظروں سے نور کو دیکھا جو سچ میں ماں کے رونے پر سہمی ہوئی تھی ۔۔ ہونٹ پھیلائے وہ بس رو دینے کو تھی ۔۔ “مجھے نہیں جانا کہی بھی ۔۔ آپ نے تھکا دیا مجھے ۔۔ !!” وہ نروٹھے پن سے کہتی نور آئینہ کی تیاری دیکھ ہونٹ پھیلا گئی ۔۔

Takmeel E Hayat Novel By Zainab Rajpoot download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Takmeel E Hayat Novel By Zainab Rajpoot read online

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *