My Little Girl By Harab Ali Urdu Romantic novel ep 9

My Little Girl By Harab Ali Urdu Romantic novel ep 9

My littel Girl Novel By harab Ali Epi 9
Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Harab Ali are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all Harab Ali novels here

رویں نہیں بب۔۔بب۔بس پلیز ہمیں چھوڑ دیں جانے دیں ہمیں۔ نہیں چھوڑ سکتا میں مجبور ہوں اس دل کے ہاتھوں لہجہ محبت سے سرشار تھا میں پاؤں پکڑتی ہوں آپ کے۔۔۔۔۔ میں ہاتھ جوڑتا ہوں تمہارے آگے چھوڑ دو نا یہ ضد اب وہ التجا پہ اتر آیا مجھے ضرورت ہے تمہاری آپ کو ہماری نہیں علاج کی ضرورت ہے کیونکہ ایک ذہنی مریض ہیں آپ اپنے اندر ہمت پیدا کرتی وہ چیخی تھی ہاں صحیح کہا تم نے مجھے علاج کی ضرورت ہے اور میرا علاج تمہارا عشق ہے تمہارا مجھے میری طرح ٹوٹ کر چاہنا میرا علاج ہے تمہاری محبت سے مجھے دیکھنے کے لیے اٹھائی گئی ایک نظر میرا علاج ہے میری طرف محبت کا اٹھایا گیا تمہارا ہر قدم میرا علاج ہے زہر لگتا ہے مجھے تمہاری آنکھوں میں یہ میرا خوف ادھر دیکھو وہ ہاتھوں کے پیالوں میں اس کا چہرہ لیے بولا کیوں ڈرتی ہو مجھ سے ہمممم؟ میں تمہیں کبھی نقصان نہیں پہنچا سکتا آرو کیا ان چھ مہینوں میں ایک بار بھی تمہارے دل نے میری محبت کی گواہی نہیں دی کیا تمہارے دل نے ایک بار بھی نہیں کہا کہ تم میری منکوحہ ہو اپنے چہرے سے اس کے ہاتھ نیچے جھٹکتے وہ اس کے نزدیک آتے ہی مزید پیچھے کو کھسکی آروش میں کہہ رہا ہوں بند کر دو مجھ سے ڈرنا اسے خود سے دور ہوتا دیکھ وہ چیخا آواز اتنی اونچی تھی کہ آروش کو اپنے کانوں کے پردے پھٹتے محسوس ہوئے وہ اسے نا چاہتے ہوئے بھی ایک بار پھر خوفزدہ کر گیا آروش مجھے ہار سے سخت نفرت ہے اور تم میری فتح ہو تمہارے لیے بہتر ہوگا کہ تم مجھ سے محبت کرنے کے لیے اپنے دل کو راضی کرو ورنہ میں زبردستی تمہارے دل میں اپنے لیے محبت ڈالوں گا تم میرے لیے سکون قلب آروش تمہاری موجودگی مجھے دنیا بھلا دیتی ہے تمہارا احساس میری روح کو پرسکون کرتا ہے تم میرے لیے تپتے صحرا میں شفاف پانی کی طرح ہوں میں تمہارا بیمار ہوں آروش اور میرے لیے باعث شفا ہو تم تم میرے لیے ان زخموں کا مرہم ہو جو میرے لیے ناسور بن چکے ہیں بولو تم مجھ سے محبت کرو گے نا؟ بولو نا آروش تم میرے نا سور زخموں کا مرہم بنو گی نا ؟ گہری سسکیوں سے زار و قطار روتے وہ بڑی امید سے اسے دیکھ رہا تھا خوف کے مارے بیڈ پہ پڑے کمفرٹ کو اس نے مضبوطی سے دونوں ہاتھوں میں دبوچا بولو آروش تم میری ہی ہو نا جسم کو بے جان کیے اسنے ایک بار پھر اس کی جھولی میں سر رکھا پلیز آروش بس ایک بار بول دو تم میری ہو مم مم۔میں چلا جاؤں گا سسکیوں سے کانپنے ہونٹ بھی اسکا دل پگھلا نا پاے ہہ۔ہہ۔ہاں ہم آپ کے ہی ہیں بس اب آپ جائیں یہاں سے وہ خوف سے زرد پڑتے چہرے اور خشک حلق کو تر کرتے بولی

My Little Girl By Harab Ali Download novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *