My littel Girl Novel By harab Ali Epi 8

My littel Girl Novel By harab Ali Epi 8

My littel Girl Novel By harab Ali Epi 8
Novel Based Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangster ,Innocent Heroine ,After marriage Love story ,Hero police officer, Dimple Girl, second marriage ,Rude hero based novel, cousin based, Funny novel,
Introduction:
Many novels of Harab Ali are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all Harab Ali novels here

اب بند کرو یہ رونا جان لے کے مانو گی کیا؟
وہ تیزی سے اس کے بازوں کے حصار سے نکلی ہم بھلا آپ کی جان کیوں لیں گے؟
ارادے تو تمہارے ایسے ہی لگتے ہیں مجھے اور اگر اب روئی تو چلا جاؤں گا میں۔
نہیں ایسے نہیں جا سکتے آپ پہلے بتائیں کہ ہمارا ٹیڈی بیر کیوں چلا گیا اپنی پرنسس کے ساتھ ؟
اس کے ایسے سوال پر اس نے دو انگلیوں سے اپنی پیشانی مسئلی سالا ٹیڈی سامنے ہوتا تو ایک بار اور جلاتا۔
اسے زیر لب بڑبڑاتا دیکھ وہ اسے سننے کی کوشش کر رہی تھی بتائیں بھی کہاں گیا وہ اور کیوں؟
یار مجھے کیسے پتہ ہوگا؟
تو پھر کسے پتہ ہوگا
اففف لٹل گرل اچھا دیکھو میں تمہیں سمجھاتا ہوں وہ بڑا ہو گیا تھا اس لیے اس کی پرنسس لے گئی اسے۔
اچھا ایسا کیا اس کی بات سے وہ کچھ مطمئن ہوئی اور کچھ سوچتے ہوئے پھر بولی اپ بھی تو بڑے ہو گئے ہیں تو اپ کے پرنسس اپ کو کیوں نہیں لے کے گئی؟ کیا آپ کی پرنسس نہیں ہے؟
اس نے مسکراتے ہوئے اس کے دونوں ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں کی قید میں لیا تمہیں کس نے کہا کہ میری پرنسس نہیں ہے ہممم؟
تو اس کا مطلب آپ کی پرنسس ہے
ہاں بالکل ۔
کہاں ہے وہ ہمیں بھی دیکھنی ہے۔
ابھی دیکھنی ہے وہ اس کی آنکھوں میں جھانکتے ہوئے بولا۔
آروش نے فوراً سر اثبات میں ہلایا۔
ٹائیگر نے ادھر ادھر دیکھتے کچھ ڈھونڈنا چاہا اور ایک جگہ نگاہ ٹھہرنے پر وہ اس کا ہاتھ پکڑے کھڑا ہوا چلو میرے ساتھ
لیکن کہاں؟

My littel Girl Novel By harab Ali Download pdf

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

My littel Girl Novel By harab Ali Read Onine

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *