My Little Girl By Harab Ali Urdu Romantic Novel
My Little Girl By Harab Ali is most romantic Episodic Novel. Hrione is innocent little girl .little girl name is given by Hero.Hero is a Under world Don. Herione is Naughty Girls But her innocence will make his life in trouble. The reason for their first meeting was a lion named Michael. The hero saves the girl from the lion and gets lost in her beauty.
My little girl by Harab Ali is a romantic novel, best romantic novel in urdu , extreme romantic novel in urdu , downlad free pdf read online pdf ,best pakistani romantic novel in urdu,
Many novels of Harab Ali are available on our web. He is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. His novels attract people’s attention.
You can read all Harib Ali novels here.
مجھے تمہارے دل میں وہی شدتیں دیکھنی ہیں جو میرے دل میں ہیں
میں تو صرف تمہارا ہوں
جیسے ایک ریاست پر صرف ایک ہی بادشاہ راج کرتا ہے بالکل ویسے ہی میری زندگی پر تمہارا راج ہے میری ہرسانس تمہاری محتاج ہو گئی ہیں
تمہارے بغیر جینے کا تصور میری سوچ کی بنیادیں ہلا دیتا ہے
تم میری محبت نہیں میرا عشق ہو
تم میری زندگی کا ایک ایسا قیمتی اثاثہ جو میرے لیے آسمان سے عطا کردہ من و سلوی ہے تم میرے لیے تپتے صحرا میں چھاؤں کی مانند ہو
جس سے دور جاؤں تو جسم آگ میں جھلستا محسوس ہوتا ہے تم ایک
ایسی چھاؤں ہوجس سے دور ہو جاؤں تو باہر سے پڑنے والی کڑی دھوپ میں میرادل جلتا ہے اور مردہ ہونے لگتا ہے
مگر تمہیں ایک نظر دیکھنے سے دل کی بنجر زمین پر ہریالی آتی ہے
تم میرے لیے ساون کی پہلی بارش کی طرح ہو
تم میرے لیے سکون قلب ہو تم میرے لیے سب کچھ ہو میرے بے پناہ عشق کی اکلوتی وارث ہو تم
تمہیں ہر حال میں میرا ہونا ہوگا میں صرف تمہارا ہوں اور تم صرف میری ہو
عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے لٹل گرل جو ہر کسی پہ لایا نہیں جاتا
اور میرا عشق تم پہ ایمان لا چکا ہے
میری ھو جاؤ یا مجھے اپنا کر لو
تمہاری سوچوں پہ واجب ہے مجھے سوچتے رہنا
میں تمہاری ہر سوچ پہ اپنےعشق کی چھاپ چھوڑوں گا میں تمہیں محسوس کرواؤں گا کہ میری دوری تمہارے لیے معنی رکھتی ہے اور میں یہ ممکن بناؤں گا یہ احساس تمہیں ہونا چاہیے اور یہ احساس تمہیں میں کرواؤں گا
My Little Girl By Harab Ali Urdu Romantic Novel (Ep-5)
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇