Marme Kaizen By Areej Shah Urdu Romantic novel Ep 26-50

Marme Kaizen By Areej Shah Urdu Romantic novel

Marm e kaizan by Areej shah is Episodic Romantic Novel This is gangster based romantic novel .Hero is to much rude And so much possesive About Heroin.
Possessive Hero , Urdu Romantic Novel, Gangster ,innocent heroine After marriage story,love story,Social Romantic Novel, Hero police officer, Dimple boy, Rude hero based novel, Czn based, funny novel,

writer introduction
Marm e kaizan is written by Areej Shah who is a famous writer. Many novels of Areej Shah are available on our web. sHe is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. Her novels attract people’s attention. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way Her novels compel the readers to read
You can read all Areej Shah novels here

Novel Name : Marm e kaizan
writer Name: Areej Shah
category:  Romantic Gangster Based
Novel status:  Urdu Romantic novel

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

Marme Kaizen By Areej Shah Urdu Romantic novel

وہ اسے زبردستی اپنے ساتھ جہاز پر چڑھا چکا تھا۔اس کے بہانے منتیں ترلے کوئی کام نہ آئے تھے ۔وہ اپنی ضد کا اتنا پکا تھا کہ اس نے کہہ دیا تھا کہ اگر وہ اس کے ساتھ نہیں آئے گی تو وہ اسے اٹھا کر لے جائے گا ۔اس کے کہنے پر اس نے ناراضگی سے منہ بھی بسور لیا لیکن کائزان نے اثر نا لیا۔ مرتی کیا نہ کرتی کی مترادف وہ چڑ گئی تھی جہاز پر جہاں ایک لیڈی اسے سیونگ سوٹ دے رہی تھی جسے وہ زبردستی ہی اسے پہنا رہا تھا ۔جبکہ وہ بھی منہ بنائے ہوئے تھی۔جبکہ سوینگ سوٹ میں وہ گول مول گڈا لگ رہی تھی۔کائزان کو اس پر بہت پیار آ رہا تھا لیکن ترس نہیں۔ بیوی تم تو بہت ہی زیادہ ڈرپوک ہو یہ صرف ایک ہزار فٹ کا فاصلہ ہے ذرا سوچو تو صحیح وہ لوگ چار ہزار فٹ کے فاصلے سے جمپ کرنے والے ہیں کیا انہیں ڈر نہیں لگتا۔ ۔۔۔۔؟ کیا ان لوگوں کو اپنی زندگی پیاری نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔؟ زندگی سب کو پیاری ہوتی ہے میری جان اور ایسے ایڈونچر کا نام ہی تو زندگی ہے ۔زندگی کا اصل مزا ہی یہی ہے میرا بچہ۔۔۔۔۔”چلو زندگی کا مزا لیتے ہیں ۔ ذرا سوچو ہمیں فضا سے یہ دنیا کیسی محسوس ہوگی ہواؤں میں جا کر اس چیز کو ایکسپیرینس کرنے کا مزہ ہی الگ ہے ۔ اگر تمہیں مزہ نہ آیا تو پیسے واپس وہ اسے بہلا رہا تھا لیکن وہ نفی میں سر ہلا رہی تھی ۔وہ اسے چھوڑ نہیں رہا تھا ورنہ یقیناً وہ بھاگ جاتی۔ اس وقت تو وہ بس کانپے جا رہی تھی۔لیکن اس نے پرواہ نہ کی تھی اس کے بیلٹ کو اس کی کمر سے باندھتے ہوئے اس نے خود اس کے پیچھے آتے ہوئے اپنے آپ کو بھی اس کے ساتھ مضبوطی سے لاک کیا تھا ۔ تمہیں پتہ ہے جیسے ہی ہم جمپ کریں گے ویسے ہی اوپر والے جہاز سے لوگ جمپ کریں گے اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ ہمارے بالکل پاس آ جائیں گے ۔ہم ہوا میں اکیلے نہیں ہوں گے بہت سارے لوگ دیکھ کر تمہارا ڈر خود با خود کم ہو جائے گا۔

Marme Kaizen By Areej Shah Urdu Romantic novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Marme Kaizen By Areej Shah Urdu Romantic novel

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

One thought on “Marme Kaizen By Areej Shah Urdu Romantic novel Ep 26-50

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *