Marme Kaizen By Areej Shah Urdu Romantic novel
Marm e kaizan by Areej Shah is Episodic Romantic Novel This is gangster based romantic novel .Hero is to much rude And so much possesive About Heroin.
Possessive Hero , Urdu Romantic Novel, Gangster ,innocent heroine After marriage story,love story,Social Romantic Novel, Hero police officer, Dimple boy, Rude hero based novel, Czn based, funny novel,
writer introduction
Marm e kaizan is written by Areej Shah who is a famous writer. Many novels of Areej Shah are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. Her novels attract people’s attention. And Let us know about the reality of the world. Romantically and emotionally Her novels compel the readers to read
You can read all Areej Shah novels here
پرسرار اندھیرے میں سنسان سڑک پر عجیب سی آواز گونج رہی تھی ۔
ٹک ٹک ٹک۔۔۔۔۔۔۔۔۔”
یہ پرسرار اواز دور دور تک موجود لوگوں کو خوفزدہ کر رہی تھی اسے کسی چیز کا ڈر نہیں تھا رات تقریبا پونے تین بجے کا وقت تھا جب وہ بیچ جنگل کے بیٹھا ان سب لوگوں کا کام تمام کر چکا تھا ۔
یقینا وارث کو آج انصاف مل جانا تھا۔جو کچھ اس کے ساتھ ہوا تھا وہی سب کچھ وہ ان لوگوں کے ساتھ کر چکا تھا۔
اس کے سامنے اٹھ لوگوں کے جسم پڑے تھے جن کے باڈی پارٹس الگ الگ ہو چکے تھے ۔
اور وہ پتھر کی مدد سے اپنے ٹوکے کو تیز کرنے کی کوشش کر رہا تھا ۔
کیونکہ ان آٹھوں میں سے ایک ادمی اب تک زندہ تھا اور وہ اپنا کام ادھورا چھوڑ کر نہیں جانا چاہتا تھا اپنا ٹوکا تیز کرتے ہوئے وہ ذرا سا مسکرایا ۔
تو اس کے منہ پر خون کی بوندوں نے ذرا حرکت کی تھی وہ اریٹیٹڈ ہو کر اپنا منہ صاف کرتا اپنی جگہ سے اٹھتے ہوئے اس ادمی کی طرف بڑھا تھا جس کے دونوں بازو وہ کاٹ چکا تھا اور وہ بہت برے طریقے سے رو رہا تھا
اور اس کے رونے کی پرواہ کیے بغیر وہ ایک ایک قدم اس کی طرف بڑھا رہا تھا ۔اس کے قدموں میں کوئی لڑکھڑاہٹ نہیں تھی وہ اپنے دل و دماغ کو اس چیز کے لیے تیار کر چکا تھا اس نے اسی چیز کو اپنی منزل بنانے کا فیصلہ کر لیا تھا ۔
اس کی ماں کی طرح جتنے بے قصور لوگوں کو انصاف نہیں ملا تھا ان سب کو انصاف دلانے کے لیے کاٙزان کاظمی نے اپنے قدم آگے بڑھائے تھے
Marme Kaizen By Areej Shah Urdu Romantic novel download pdf
ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇