Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel(Part-6)

Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel

Ishq Murshid Urdu Romantic Novel By Aneeqa Ch is most romantic Episodic Novel . The story revolves around four characters. Azlan Shah is the biggest businessman of Turkey. He was heartbroken to see his cousin Privish Shah in hijab. Pari Vish Shah is an extremely mischievous and naughty girl.

Arsal Shah silently tolerated every accusation against his wife to maintain his friendship. Mehroosh Arsal Shah SP Ayyan’s sister ruined her married life due to misunderstandings.
Ishq Murshid Novel By Aneeqa Ch

Novel Based

Possasive Hero ,Most Romantic Novel, Gangester ,Inocent Herione ,After marriage story,Love story,Social Romantic Novel,Hero police officer,Dimple Girl,seacond marriage ,Rude hero based novel,cousin based,Funny novel,

Introduction:

Many novels of Aneeqa Chaudhary are available on our web. she is a famous writer People are always eagerly waiting for his novel. Her novels attract people’s attention. And Let us know about the reality of the world. In a romantic and emotional way His novels compel the readers to read You can read all Aneeqa Chaudhary novels here.

Novel :Ishq Murshid
Writer:Aneeqa ch
Novel Based: possessive Hero,Romantic novel
Novel Status: Episodic

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو غلط فہمی کا شکار ہو جاتی پے۔ غلط فہمی میں وہ اپنا رشتہ تک قربان کرنے کے لیے تیار ہو جاتی ہے۔
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے عشق کو پانے کے لیے ہر حد پار کر جاتا پے وہ اپنے سے پانچ سال چھوٹی لڑکی سے عشق کر بیٹھتا ہے ۔ یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جس کو پڑھائی سے سخت نفرت ہوتی ہے اور اسی چکر میں وہ کچھ شرائط کی بنیاد پر شادی کر لیتی ہے۔ لیکن شادی کے بعد اسکا شوہر اسکو ماسٹر کرواتا ہے۔

Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel In This Episode

ہاں اور زور سے ہنسیں اونچا اونچا ہنسیں تاکہ لڑکیاں دیکھ کر آپ پر لائن ماریں۔ وہ لڑکیوں کو ترستی نگاہوں سے ازلان کو دیکھنے پر غصے سے بولی۔ ہنی۔۔۔۔۔ اب میں ہنسو بھی نا یار۔۔۔۔ یہ لو۔۔۔بس میں چہرہ ہی جھکا لیتا ہوں ازلان نے بولتے چہرے پر ہاتھ رکھتے سر جھکایا تھا۔ ازلان شاہ جیسی آپ کی حرکتیں ہیں۔بھول جائیں کہ مجھے اپ سے محبت کا میم اور پیار کا پ ،عشق کا عین بھی ہو گا پری اسکی حرکت پر مسکراتی۔ لڑکیوں کو ہاتھ سے ہی از مائن کا اشارہ کرتی بولی۔ اور پری وش ازلان شاہ  یہ ازلان شاہ کا وعدہ ہے میں تمہیں محبت کے میم سے لے کر ت تک عشق کے عین سے لے کر  ق تک اور پیار کے پ سے لے کر ر تک روشناس کرواؤ گا تمہارے سانسوں میں ازلان شاہ کے عشق کی مہک ہو گی۔ روح میں ازلان شاہ کا نام ہو گا۔ دل کی ہر دھڑکن۔۔۔پور پور ازلان شاہ کے عشق کی گواہی دے گی۔۔۔۔ازلان نے اسکی بات پر اسکا ہاتھ پکڑتے جذبات کی شدت سے چور لہجے میں کہا تھا۔ وہ اسکے گھمبیر لہجے میں موجود اپنے لیے شدت محسوس کرتی اندر تک کانپی تھی۔ ازلان شاہ کے عشق کو قبول کرنا بھی اس  لیے اتنا آسان نہیں تھا۔ لیکن وہ تو ازلان شاہ کی مہلت پر مبنی تھا۔۔پری کو یقین تھا وہ اسکی مرضی کے بغیر  کچھ نہیں کرے گا۔۔۔۔ لیکن  زندگی میں ایک نا ایک دن تو وہ موڑ ضرور آنا ہے جس کو سوچتی ہی اسکی روح تک کانپنے لگ جاتی ہے۔۔۔ کیا وہ اپنا محبت کا اظہار کر پائے گی۔۔جو اسکے دل میں جنم لے رہی تھی

Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel

ناول ڈانلوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں 👇👇👇

واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کرے

If you face any difficulties kindly inform us here.

2 thoughts on “Ishq Murshid By Aneeqa Ch Urdu Romantic Novel(Part-6)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *